sat sat thori badmashi b kr rahy h jb unho ny bola na chup kr m suchiii dar gya tha
2026-09-26 16:31:16
0
Ch Pervaiz :
jldi reply ay ga
2026-09-26 11:05:01
0
oriyal body cut :
Ma btata hu Mirza sab ko😂
2026-09-25 15:22:00
92
itxdanish1272 :
: اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️
2026-09-25 16:56:53
137
❤️ im♥️ran❤️ :
یہ آیتِ کریمہ توحید کا درس دیتی ہے کہ عالمُالغیب صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿قُلْرَبِّي أَعْلَمُبِعِدّتِهِمْ﴾
یعنی: "کہہ دیجیے: میرا رب ہی ان کی تعداد کو سب سے زیادہ جانتا ہے۔"
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ غیب کا ذاتی اور کامل علم صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
2026-09-26 11:16:55
0
cricket lover 💖💖💖 :
یقین کرو سامنے کوئی بھی نہیں بیٹھا
2026-09-26 11:03:19
17
Hafiz shopping sentr :
G api thk h
2026-09-25 12:17:49
55
itx_NAWAB😎 :
g oye lakshmi khush Kitta e😂😂
2026-09-26 13:45:32
1
کشمیری ملک :
۔ یہ سورۃ الکہف کی آیت ۲۱ اور اس کے ساتھ والی آیت اصحابِ کہف کے واقعے سے متعلق ہیں۔ اللہ نے ان نوجوانوں کو ایک طویل مدت تک غار میں سلائے رکھا، پھر اٹھایا تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور قیامت میں کوئی شک نہیں۔ پھر جب ان کا معاملہ لوگوں پر ظاہر ہوا تو کچھ لوگوں نے کہا: “ان پر ایک عمارت بنا دو،” اور جو معاملے میں غالب تھے انہوں نے کہا: “ہم ان کے پاس مسجد بنائیں گے۔” مفسرین نے ذکر کیا ہے کہ یہاں مقصد عمارت بنانے والوں کی تعریف کرنا نہیں بلکہ لوگوں کے مختلف اقوال نقل کرنا ہے۔ اور آیت ۲۲ میں بتایا گیا ہے کہ لوگ ان کی گنتی کے بارے میں بحثیں کرتے رہے، مگر قرآن اصل بات پر توجہ دلاتا ہے: کہ ان کی صحیح تعداد جاننے سے زیادہ اہم یہ ہے کہ ہم اس واقعے سے ایمان اور اللہ کی قدرت پر یقین اور قیامت کی سچائی کا سبق لیں۔
2026-09-25 16:23:37
13
Ahmad Raza :
shabash baji
2026-09-25 12:46:33
19
Sarfaraz Ali :
سمجھ نہیں آیا بابوں کو کتا بول رہے ہو؟
2026-09-25 16:27:58
7
Muhammad Tayyab :
ارے کہنا کیا چاہتے ہو
2026-09-25 17:06:04
9
Akbar Perdesi :
لو جی بچوں کو بھی اپنے راستے پر چلا دیا ہیں اللہ خیر تے بیڑے پار
2026-09-25 14:08:19
21
ندیم سیال مانگٹ آلہ 🚨🚑 :
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️
2026-09-25 18:39:29
5
بن احمد :
استغفراللہ
2026-09-25 15:20:04
19
HASSNAIN UMAR 👑 :
oh beh ja tik te
2026-09-25 14:07:58
14
Itx Waheed ch4647 :
Allah pak Hidaut deyn sub ko
2026-09-25 13:31:01
14
ChaMaN F 💕 :
جی او بھین میریا 😳
2026-09-25 16:09:20
5
Abu Baqar :
باجی رونگ ہے
2026-09-25 13:57:18
5
.Azhar44 :
2026-09-25 15:02:23
10
نسیم رعنا🖤 :
یہ کیا ھے
2026-09-26 14:15:30
1
Iqbal Khan Gurmani :
میرے نبی سا ہے ہی کوئی نی
2026-09-26 13:33:07
5
bismilah welfare :
یہ اصحاب کہف کا ذکر ہے اور اس میں اللہ کی قدرت کا ذکر ہے اور کچھ بس
2026-09-26 16:13:07
1
To see more videos from user @zamanqadriattari, please go to the Tikwm
homepage.