:وعدہ کیا تھا عمر بھر میرا ساتھ نبھاؤ گے،
پھر وقت پڑا تو تم ہی راستہ بدل جاؤ گے۔
ہم نے تو تمہیں اپنا سمجھ کر دل سے چاہا تھا،
کیا خبر تھی ایک دن تم ہی ہمیں تنہا چھوڑ جاؤ گے۔ 💔
2026-09-30 18:42:52
0
To see more videos from user @neha_rajpoot27, please go to the Tikwm
homepage.