@radiolalkaar_quetta: ضلع حب کی تحصیل دریجی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی پیش رفت، بھوتانی گروپ کے دیرینہ ساتھی صاحب خان چھٹہ نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر میر علی حسن زہری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دریجی میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر مخال*فین کو تنق***ید کا ن**شانہ بنایا۔ #BreakingNews #news #balochistan #sarfrazbugti #khanchatter #ppp #asifalizardari #bilawalbhuttozardari #miralihasanzehri🇱🇾♥ #pppk #fyp #foryo #like #fypviral #viralvideo #foryou #foryoupage❤️❤️ #hub