@socialandpublictalks: قصور کے شہریوں کو حرام کھلانے کا سلسلہ رک نہ سکا ویڈیو صاف دیکھا جا سکتا ہے جانور کی چند سانسں باقی ہیں دو شخص بے خوف ہو شرے عام لے کر جا رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں محکمہ فوڈ اتھارٹی درخواست ہے ان لوگوں کے چہرے صاف اور بائیک کا نمبر بھی نظر آرہا ان کے خلاف کارروائی کی جاے شہریوں سے اپیل ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شییر کریں #ilness #animal #meet #for #citizan @PFA
سب بھائی کمنٹ کر رہے ہیں کہ زندہ ہے سب بھائیوں سے سوال ہے کیا آپ اس طرح کے جانور کا گوشت کھا لیں گئے
2026-09-25 14:14:04
52
Sajid.bhatti. :
jub Apne daikh liya k janwar zinda hai to fir video tiktok per na lagaty
2026-09-25 13:49:15
17
𝑯𝒂𝒎𝒛𝒂𝒉𝒔73 :
♥️good work brother
2026-09-26 06:33:53
1
Rashid jaan :
بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے
2026-09-26 14:24:10
5
Dilshad :
مرے ہوئے اور مرنے والے میں فرق ہوتا اکثر گاؤں میں ایسا ہوتا جب کوئی جانور بیمار ہوتا تو مرنے سے پہلے زبح کر لیا جاتا ہے بدنام نہ کرو بھائی
2026-09-26 04:37:33
37
🌹804❤️ :
کیا جانور بیمار نہیں ہو سکتے
2026-09-26 08:47:36
17
Saqib Gujjar :
2026-09-26 04:48:04
32
Hassan Joeya :
یہ زندہ ہے
2026-09-25 13:53:31
18
M.naveed :
2026-09-26 10:35:06
10
waseem :
but zinda ha mara ni
2026-09-25 13:44:48
12
Usman kalyar :
zinda ha bhi
2026-09-26 06:37:25
4
innocent :
Zonda hy
2026-09-26 04:00:30
3
علی ♥️ :
good work brother
2026-09-25 13:41:15
2
its,Mona2019 :
akhri saans chal rhi h aesy janwar ko Khany ko Dil kry ga bhla
2026-09-26 03:54:06
4
Usman Humayun :
بیمار جانور ہے اور یہ ایسے بیمار جانور کو گھر رکھنے کے لیے تو نہیں لائے
2026-09-26 05:10:38
4
Jerry 🎊✨ :
bhi zinda hs
2026-09-26 06:36:30
0
Iqra Murtaza :
j bhai badnam kr rha ha in bechro ko
2026-09-26 10:56:23
3
سیـــلا𓀍ڈـــون𓄂صـــاحـب🗽 :
Bhai Kiya bana 🥺
2026-09-26 05:46:29
1
azan army 💖 :
zinda hy
2026-09-26 04:51:32
1
user4717494854650 :
شیلٹر ہاؤس نہیں سلاٹر ہاؤس ہوتا ہے ۔باقی جانور آخری سانسوں پہ لگ رہا ہے۔ اس کو سلاٹر ہاؤس نہیں بلکہ جانوروں کے ہاسپٹل لے جانا چاہئیے اور اس کی ٹریٹمنٹ کروانی چاہئیے۔ صحت مند ہونے کے بعد بے شک اس کو ذبح کرلیں ۔
2026-09-26 07:34:36
1
To see more videos from user @socialandpublictalks, please go to the Tikwm
homepage.