@sheikhzaryab07: #islamic_video نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "میں تو بس ایک انسان ہوں۔ تم میرے پاس اپنے جھگڑے اور مقدمات لے کر آتے ہو۔ ممکن ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی دلیل اور بات پیش کرنے میں دوسرے سے زیادہ زبان آور (چرب زبان/چلاک) ہو اور میں اس کی ظاہری بات سن کر اسی کے حق میں فیصلہ سنا دوں۔ لہٰذا، اگر میں (اس کی اس ظاہری بات کی وجہ سے) کسی کو اس کے بھائی کے حق میں سے کچھ دے دوں، تو وہ اسے ہرگز نہ لے، کیونکہ (حقیقت میں) میں اسے جہنم کی آگ کا ایک ٹکڑا کاٹ کر دے رہا ہوں۔" (صحیح بخاری: 6967، صحیح مس