سوار جب گرا تو ہاتھ سلامت تھے سوچیں عباس علَیہ سلام کے بازو تھے ہی نہیں اور آنکھ میں بھی تیر لگا تھا
2026-09-27 09:40:31
817
`ارسلان🦢 :
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
❤️🫀
2026-09-25 16:32:54
3164
Novelist :
میں جب بھی نیزہ بازی دیکھتا ہوں تو مجھے صرف ایک خیال آتا ہے کہ میرے مولا غازی عباس جب گھوڑے سے گرے تھے ان کے بازوؤں نہیں تھے 😭😭😭😭😭😭
2026-09-28 18:05:50
297
𝒜𝓁𝒾𝑅𝒶𝓏𝒶 𝒢𝓊𝓁 :
یار یہ پیر رکاب میں آنے سے بندہ اتنا عجیب گرتا ہے کہ کمر ٹانگیں یہاں تک کہ گردن تک اثر ہوتا ہے۔ذرا یہ منظر سامنے رکھ کر سوچو مولا حسین کا پیر جب رکاب میں پھنسا ہو گا تو کیا منظر سامنے آیا ہو گا وہ تیروں سے تلواروں سے چھلنی بدن نیزوں سے چھدا ہوا اور مولا کا پیر رکاب میں پھنس گئا۔۔اللہ اکبر
وہ مصائیب یاد آ گیا ۔میرے پھس گئیے پیر رکاباں وچ عباس بھرا ہن آویں ہا۔
2026-09-25 17:13:58
317
❤️🚩 USAMA ALI ❤️🚩 :
ایسے کوئی نہ گرا جیسے علمدار ع گرا 😭😭😭😭
2026-09-27 20:11:14
117
Syed Haider Ali :
hyyy mery mola qasim [Teary eyed]
2026-09-26 05:57:25
112
💫سردار 🥀 :
نعرہ حیدری
2026-09-27 15:17:30
83
علوی الا عوان :
یہ دیکھ کر میر انیس کا شعر یاد آ گیا
،، گھوڑے سے گرا خاک پہ سقاۓ سکینہ
مشکیزے پہ منہ رکھ کے کہا ہاۓ سکینہ
2026-09-27 18:50:08
56
ARMY 🪖 FIGHTER :
ya ali mola ali madad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-25 14:15:23
58
Álvaro :
Isn't this cruelty to horses?
2026-09-30 20:53:11
10
Adeel butt :
ya Allah sab sawaru ki khar ameen
2026-09-25 14:43:54
130
sajjadjatt9735 :
مُحَمَدﷺ ❤️
2026-11-03 16:49:29
19
hussanin 4t6.🥀 :
allah🤲🤲🤲
2026-11-04 10:13:59
9
QuresHi💪 :
😭😭😭haye haye moula Abbas ka kia alam ho zeen sy zameen per aty huy un k to hath kalam thy 😭😭😭😭😭😭
2026-09-25 16:17:19
23
🖤✨سید_asim :
ufff as bandy ko dekh ky itna dukh Howa Jany Mola Husssain as ny apny bacho ko kasy dekha ho ga apni Ankhu ky Samny 💔😭😭
2026-09-26 07:05:59
20
shebayyyyy :
I hope he's OK horse accidents are really scary 😨
2026-11-10 05:21:31
0
𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙌𝙪𝙚𝙚𝙣 ◔_◔ :
pta nhi kion usey girty huye ghoray se dekh k mujhy karbala ki yaad agai😭😭
2026-10-10 17:07:37
6
عبدالرحیم❤️🥀 :
اللّٰہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین
2026-09-26 16:21:27
23
Saman ali :
سب سے پہلے والا جو تھا اس کی پوری ویڈیو لگاتے اگے کیا بنا اس بیچارے کا مجھے نہیں لگتا وہ سلامت ہو ٹانگیں اس کی پھنس گئی تھی
2026-09-28 15:46:32
5
حسنین گجر ⚜️👑 :
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
❤️🙌🏻
2026-09-28 09:29:41
6
/JAGA/LIVE/🫀 :
ya Ali madad 🚩
2026-11-05 18:07:33
14
Khurramsatti110⚡️♥️🇵🇰🦅 :
اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین
پہلے سوار کو دیکھتے ہی مجھے اپنا وقت وہ یاد ایا اللہ بچائے اسی طرح میں بھی ایسے ہی گرا پاوں رکاب میں پھسا رہا پھر گھوڑا گھسیٹتے دوڑتا رہا مگر حیرت کہ اللہ پاک نے خراش تک نہ آنے دی اور گھوڑا رکا پھر سواری کی
کبھی بھی سوار بننا ہے تو یہ نارمل ہے
گرتے سوار ہی ہیں
ڈوبتے تیراک ہی ہیں
2026-09-26 09:56:53
8
حیدر بوسال :
Bhai es Kay to hath sath thay Es nay wagay pakar le hai lakin medan Karbala may begair hatho ky girna Kesa ho Ga jy mola abbas😭😭😭
2026-09-26 17:50:49
13
🆂🆈🅴🅳🅰 🅺🅰🆉🅼🅸🖤🖤 :
ہاے جب بھی شاہ سوار کو گرتے دیکھتی مجھے مولا غازی ع کا بغیر بازو کے گرنا یاد اتا ہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭،پاوں رقاب میں پھسے ہوے
2026-09-29 05:09:19
6
Shoaib khan :
ye black suit wala banda bach gaya?
2026-09-29 15:53:35
38
To see more videos from user @taskeenkhalid.1319, please go to the Tikwm
homepage.