@qureshidx5: اُسی طرح سے ہر اِک زخم خوشنما دیکھے وہ آئے تو مجھے اب بھی ہرا بھرا دیکھے گزر گئے ہیں بہت دن رفاقتِ شب میں اب عُمر ہو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے مرے سکوت سے جس کو گِلے رہے کیا کیا بچھڑتے وقت ان آنکھوں کا بولنا دیکھے بس ایک ریت کا ذّرہ بچا تھا آنکھوں میں ابھی تلک جو مسافر کا راستہ دیکھے تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے اُسی سے پوچھے کوئی دشت کی رفاقت جو جب آنکھ کھولے، پہاڑوں کا سلسلہ دیکھے تجھے عزیز تھا اور میں نے اُسے جیت لیا مری طرف بھی تو اِک پل ترا خدا دیکھے!! #search

Qureshi_dx
Qureshi_dx
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 25 September 2026 11:02:01 GMT
4462
283
3
18

Music

Download

Comments

malikshakeeb50
🖤🖤👤 :
اذیت کے دن اگر اکیلے سہنے پڑیں تو سمجھ جائیں آپ کے ساتھ سب منافق تھے
2026-09-25 19:12:46
0
shenaa370
🌾sheنaa :
hy💔
2026-09-25 11:13:22
0
kashi.writer.786
786 :
🥰🥰🥰
2026-09-25 11:07:42
0
To see more videos from user @qureshidx5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About