اور سناؤ پنجاب پولیس بھائیو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو فی الحال ہمارے انے کا موڈ نہیں ہے😂😂😂😂😂
2026-09-26 04:57:16
71
SKT NAVEED 302 :
:😘:حکومت ٹینشن میں ہے😁😁😂 پولیس ڈپریشن میں 🤣
2026-09-26 09:11:58
19
İMṚĄŊ ĶĤĀŊ FÃŅ ƔÎŘŁ 😎❤️🔥💅 :
5 occtober ko aa ra huu
2026-09-26 04:32:35
43
ghulam :
hhhhh 804 maga volth 😁😁😁😁😁😁🥰🥰
2026-09-26 18:03:09
1
Aslam khan 🇦🇪💔🚔♥️ :
2026-09-26 07:07:00
21
Faisal Farooq :
khan brand
2026-09-26 18:53:28
2
Faisal Baloch :
ہمارا مارچ ہماری مرضی 😁
2026-09-26 04:48:35
22
Noor :
آرام فرمائے میڈم کے گانے انجوائے کریں
2026-09-26 01:40:04
34
Sami Malik Jaan :
اگر سہیل آفریدی دس دس دن کیلئے دو دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے
تو پھر پی ٹی آئی مارچ کرے نا کرے کنٹینر مالکان ضرور مارچ کریں گے😂
2026-09-26 07:28:22
19
🎓DR.EE🎓 :
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
پی ٹی آئی زنداباد ❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 01:14:08
10
Farah :
پی ٹی آئی والے پنجاب پولیس کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم ان کی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں
2026-09-26 09:05:04
5
Dr Daud shah :
انشاءاللہ اپ اپنی مرضی سے واپس جائے گا انشاءاللہ سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
2026-09-26 05:31:28
10
king :
♥️♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍😂😂😂😂😂😂😂😂804♥️♥️804♥️♥️
2026-09-26 12:04:39
7
Muskan shehzadi :
عمران خان
2026-09-26 02:31:30
5
Malik :
میرے اللہ پاک تمام امت مسلمہ کی خیر ہو آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
2026-09-26 01:50:48
6
Usman Malik :
Chalo bhajo 😅😅😅
2026-09-26 01:33:51
5
Abdullah Gujjar :
خیر ائی ہے نا
2026-09-26 16:49:43
1
Arbab shehzad khan 18610613827 :
hahahha
2026-09-26 15:33:13
1
Noor Ali Gondal :
2026-09-26 12:06:19
1
Muhammad Munir :
عمران خان کی سیاست کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
2026-09-26 03:56:41
8
munna brohi :
804
2026-09-26 09:25:56
3
Mango Man :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-26 10:10:47
5
To see more videos from user @bilal.ahmad9925, please go to the Tikwm
homepage.