@khanga352: سردار عنایت اللہ خان گنڈاپور آف لونی کلاچی گنڈپوریستان یہ تصویر ان کی جوانی کے دور کی یادگار ہے، جب وہ اپنے وقار، بہادری، قیادت اور عوامی خدمت کی وجہ سے علاقے بھر میں پہچانے جاتے تھے۔ ان کی شخصیت روایتی قبائلی اقدار، مہمان نوازی اور سیاسی بصیرت کا حسین امتزاج تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت، علاقے کی ترقی اور سیاسی استحکام کے لیے وقف کیے رکھی۔ آج بھی گنڈاپور خاندان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے عوام انہیں عزت و احترام سے یاد کرتے ہیں۔ ان کا نام علاقے کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ "عظیم لوگ دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر ان کی یادیں، خدمات اور کردار ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔" #Gandapuristan kulachi 🥹 #Dera lsmail Khan #froyou