سبحان اللہ.... میں نے مولی علی علیہ السلام کو جتنا جانا اس سے پتہ چلتا ھے کہ آپ کی محبت میں کوئی غلو نہیں کر سکتا.. آپ کا مقام اور تعریف ہمارے بس سے بہت بہت بلند ھے.. صرف ایک حدیث رسول پڑھ لو تو وہ حدیث خود اس قدر غلو میں غوطہ زن ہوتی ھے جس کا اندازہ ہی نہیں تو پھر کوئی غلو کیسے کرۓ گا مثال کے طور پر
اے علی تیرا مجھ سے وہی رشتہ ھے جو موسی کا ہارون سے ھے...بہت غلو ھے غیر نبی کو عین نبی کہنا... اس سے بھی زیادہ غلو سنتے ہیں..???
رسول رحمت للعالمین نے فرمایا علی قرآن کے ساتھ ھے اور قرآن علی کے ساتھ...بہت بڑی شان ھے یعنی علی قرآن کا دوست ھے قرآن علی کا دوست..قرآن علی کی حمایت کرتا ھے علی قرآن کی حمایت کرتا ھے.علی کا دفاع قرآن کرتا ھے اور قرآن کا دفاع علی کرتا ھے قرآن اور علی ایک دوسرے کے ساتھی ہیں جس نے علی کی مخالفت کی اس نے قرآن کی مخالفت کی جو علی سے لڑ گیا وہ قرآن سے لڑ گیا جس نے علی سے خامیاں نکالی اس نے قرآن سے خامیاں نکالیں جس نے علی سے بغض کیا اس نے قرآن سے بغض کیا جو علی کی بات نہیں مانتا وہ قرآن کی آیت کا انکار کرتا ھے.. یہ ایک حدیث ھے جس میں اتنا غلو ھے...یعنی علی کی جتنی تعریف کرو کم ھے غلو ہیں...
ایک اور حدیث سنتے ہو???
رسول خاتم النبین نے فرمایا
جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی...اللہ اللہ بہت بڑا غلو ہو گیا امام الانبیاء صل اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما رہے ہیں علی کو گالی دی تو عین مجھے گالی دی...ادھر فرمایا قرآن اور علی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یہاں فرمان ھے علی اور محمد ایک ہی ذات والا کے دو نام ہیں... علی سے محبت نبی سے محبت علی سے بغض نبی سے بغض... درود بحضور محمد و آل محمد
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
2026-09-25 20:06:06
2
Ajnabi :
2026-09-25 13:28:33
3
حارث حبیب خان :
لبیک یارسول اللّٰہﷺ 🤲🏻❣️
2026-10-15 03:30:46
0
tufail Ahmed :
subhanallah subhanallah beshak 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-16 14:04:28
0
♥️ barki ♥️ :
💞💞
2026-09-25 12:41:26
1
◥꧁❣️صدیق جانی❣️꧂◤ :
2026-10-04 09:59:32
1
Malik Bilal :
❤️
2026-10-12 20:27:32
0
Mian sb :
2026-09-25 11:14:07
1
Hassnain Ahmad Burj :
🥰🥰🥰
2026-10-17 01:56:55
0
حسن گجر🪐 :
🌸🌸🌸
2026-10-08 18:28:11
2
Abubakarkhan :
❣️❣️❣️
2026-10-17 01:20:23
0
Muhammad Bilal Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-10-14 16:45:04
1
❤️..Bilal.🤗.Jutt.110..>❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-16 22:55:43
0
Imran Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-10 05:51:28
1
M Arslan Janjua :
🥰🥰🥰
2026-10-10 14:42:14
1
M ᭄Wᴀǫᴀs☂, :
💖💖💖
2026-10-16 20:32:57
0
🌙👑محمد سفیان👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 01:39:40
1
رضوی دیوانہ💖 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-16 19:05:07
0
❤️🔥TLP👊 TAyyAb🥷 :
🥰🥰🥰
2026-10-12 02:32:49
1
Noman brohi :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-16 18:14:27
0
M♥️Hassan♥️تھیم🧿 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 17:51:39
0
📿مرشد 📿 :
🥰🥰🥰
2026-09-25 11:49:01
0
To see more videos from user @baba_rizvi_555, please go to the Tikwm
homepage.