@siyah__bakhtt__: ہزاروں عیب ہوں گے مجھ میں، پر خدا کی قسم تیرے لیے مخلص ہوں۔۔ میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں انسان ہوں، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، رویوں میں تلخیاں بھی آئیں اور شاید میں تمہاری امیدوں پر پورا نہ اتر سکا۔ لیکن میری نیت پر کبھی شک مت کرنا دنیا کی اس بھیڑ میں جہاں لوگ چہرے بدل کر ملتے ہیں، وہاں میرا دل تمہارے لیے بالکل صاف تھا۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab

عکسِ احساس 🖤
عکسِ احساس 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 11:14:13 GMT
11213
641
1
338

Music

Download

Comments

zareenhafeezzaree3
zareenhafeezzaree3 :
JazakAllah
2026-09-25 16:29:30
1
To see more videos from user @siyah__bakhtt__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About