سنا ہے تم میرے بغیر خوش ہو سن کر دل کو قرار سا آیا اور میں؟ میں تو تیرے بغیر سانس لے رہی ہوں بس یہی میری سب سے بڑی سزا ہے تمہارے ہنسی میں بہار آگئی اور میرے حصے میں خزاں رہ گئی تم نے کہا تھا ساتھ جیئین گے اب تم جی رہے ہو ۔۔۔ اور میں جھیل رہی ہوں کاش تم پلٹ کر پوچھ لو کیسا ہے وہ پاگل تو میں کہہ دوں زندہ ہوں "بس خوش رہو تم یہی آخری محبت ہے
میری