@egoistic_8044: اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے تو کیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں آرہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے آنے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے فلموں میں دیکھا تھا کہ لوگ جیل سے پورا سسٹم ہلا دیتے ہیں، آج حقیقت میں دیکھ رہے ہیں کہ ایک شخص کے خوف سے پورے سسٹم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں #imrankhanzindabad #imrankhanpti