اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو پیدا کیا ۔ان فرشتوں کو حکم دیا ۔ میرے عرش کو پانی سے اٹھاؤ ۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کے عرش نہ اٹھا سکے ۔ اللہ تعالیٰ نے کہا پڑھو ۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ علیہ عظیم پڑھا تو عرش کو اٹھا ۔ اللہ تعالیٰ نے حاملان عرش فرشتوں کو کون سی شکل و صورت پر پیدا کیا۔ تلاش کرنا۔