@yesssss273: Commented on @The Overstimulated Oracle’s post @TikTok Tako what is the meaning of the world in tarot card #AskTikTok #TikTokDoYourMagic

yesssss
yesssss
Open In TikTok:
Region: PH
Friday 25 September 2026 11:47:39 GMT
72
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yesssss273, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع چارسدہ کا مختصر دورہ، صوبائی وزیر فضل شکور کی رہائش گاہ پر کارکنان کے اجتماع سے خطاب چارسدہ: آج یہاں آمد کا مقصد عمران خان کے نڈر اور بہادر سپاہی فضل شکور خان کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  چارسدہ: ہم صوبائی وزیر فضل شکور خان کے اغوا کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی چارسدہ: ہمارے وزراء اور رہنماؤں کو گرفتار کر کے سمجھتے ہیں کہ اس طرح عوام ڈر جائیں گے، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی چارسدہ: ہم ڈرنے والے ہیں نہ جھکنے والے، پوری دنیا مل کر بھی ہمیں جھکا نہیں سکتی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی  چارسدہ: عوام پر امن اور مطمئن رہیں، ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہیں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ  چارسدہ: یہ آپ کے اور پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے، عمران خان اس قوم کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ  چارسدہ: جعلی حکمرانوں کا بیانیہ ہے کہ ہمیں انڈیا سے نہیں بلکہ پاکستان کے دیگر صوبوں سے خطرہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  چارسدہ: دوسری طرف خیبرپختونخوا کے لوگوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  چارسدہ: ہم مخالفین کی سازشوں اور چالوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ  چارسدہ: ہم پرامن تھے، پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے، یہ لوگ ہماری پرامن جدوجہد  سے خوفزدہ ہیں، محمد سہیل آفریدی  چارسدہ: اپنے جذبے جواں رکھے، اس بار ٹیسٹ میچ ہو گا، جو ان شاءاللہ ہم جیتیں گے، وزیر اعلیٰ  چارسدہ: فضل شکور خان اس وقت غنڈہ گردوں کی حراست میں ہیں، ہم فسطائیت کے خلاف ان کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ چارسدہ: پرامن عوامی نمائندوں کو اغوا کرنے والے خود دہشت گرد ہیں، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

About