@iqbalsandh01: صرف سیاسی شعبدہ بازی کے ذریعے، سوچی سمجھی سازش کے تحت ایک مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کے لیے میرے شہر کے معصوم اردو بولنے والوں کو ایک بار پھر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ #foryou #fypシ゚viral #IqbalSandh #DistrictEast #karachi