@zia_khang: "آپ روٹی کا محض ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے اپنی خوشیوں اور اپنی عزت کے آخری ذرے تک کو نیلام کردیتے ہیں. دراصل یہ جانور نما انسان ہیں جو اپنی شخصی آزادی کے خوف کے ڈر سے اس قدر اپاہج ہوچکا ہے کہ وہ آزاد ہونے کے بجائے اپنے گھٹنوں کے بل رینگنا شروع کردے گا، اور خود کو قتل کرنے والے ان منحوس بوٹوں کو چومے گا تاکہ وہ خود کو محفوظ تصور کرسکے(زاتی مفادات کے حصول کی خاطر انسانی ریوڑ اپنی آزادی سمیت پورا معاشرہ داؤ پر لگائے ہوئے ہیں)." روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی مترجم: Musa Pasha #urduquotes #nature #viral #aesthetic #lifeqoutes