@momtobe81: میرے اندر ایک اور دل دھڑک رہا ہے... ❤️🥹 ایک ایسا دل، جس کی دھڑکن میری دنیا بن چکی ہے 🌍👣 یہ احساس دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ الحمدللہ اس چھوٹی سی جان کے لیے 🤲❤️ ہر ماں کے لیے دعا ہے کہ اللہ آپ کی گود سلامت رکھے اور خیریت سے چاند سا بچہ دے۔ آمین 🤲 یا اللہ، دنیا کی ہر ماں اور اس کے ننھے سے بچے کو اپنی حفاظت میں رکھنا۔ 🤲🏻🥹🤍 ہر حمل کو آسان فرما، ہر ماں کو صحت و سکون دے، اور ہر بچے کو صحت و سلامتی کے ساتھ اپنی ماں کی گود میں پہنچا۔ 👶🏻❤️ ہر ماں کی گود خوشیوں سے بھر دے، اور ہر دعا کو قبول فرما۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻😭🤍 #pregnancyjourney #momtobe #32weekspregnant #BabyFeet #babycomingsoon