@muzo580: میں رات کی تنہائی میں بیٹھ کر اکثر سوچتی ہوں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے، مجھے تکلیف ہمیشہ ان لوگوں سے ہی کیوں ملی ہے، جن کے دکھ کو میں نے ہمیشہ اپنا دکھ سمجھا، جنہیں کبھی پریشان دیکھ کر میرا دل بے چین ہو جاتا تھا، اور جن کے لیے دل سے یہی چاہا کہ زندگی انہیں ہر غم سے محفوظ رکھے۔ میں نے ان کے لیے کبھی برا نہیں سوچا۔۔ مگر بدلے میں انہی کے رویوں نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں شکایت بھی بے معنیٰ لگتی، اور خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے، سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے توڑ دیا۔ درد تو یہ ہے کہ جن ہاتھوں سے تسلی کی امید تھی، انہی ہاتھوں سے دل زخمی ہوا #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

𝑴𝑼𝑵𝑬𝑬𝒁𝑨
𝑴𝑼𝑵𝑬𝑬𝒁𝑨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 12:07:08 GMT
10991
717
8
102

Music

Download

Comments

zara.fatima430
ZAINAB KHAN👑❤️ :
hayee Same dear 🤌🏻🥺😩😭
2026-09-25 18:59:01
2
malal854
انا پرست 😈✌️👑 :
qismat ki bat ha
2026-09-25 17:27:13
2
theycallmeayshu
فدک زہرا ❤️ :
ᴅᴜɴɪyᴀ ʜᴀ ᴩʜᴏʟ ᴅᴏ ɢᴀy ᴋᴀɴᴛy ᴍɪʟᴇ ɢᴀy
2026-09-25 14:49:48
2
betterfly380
Hira heer🐤 :
right 👍🏼😳
2026-09-25 14:10:22
1
bushrashahzad1
"Bushra Shahzad"😍❤️🌍🔐 :
میں رات کی تنہائی میں بیٹھ کر اکثر سوچتی ہوں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے، مجھے تکلیف ہمیشہ ان لوگوں سے ہی کیوں ملی ہے، جن کے دکھ کو میں نے ہمیشہ اپنا دکھ سمجھا، جنہیں کبھی پریشان دیکھ کر میرا دل بے چین ہو جاتا تھا، اور جن کے لیے دل سے یہی چاہا کہ زندگی انہیں ہر غم سے محفوظ رکھے۔ میں نے ان کے لیے کبھی برا نہیں سوچا۔۔۔ مگر بدلے میں انہی کے رویوں نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں شکایت بھی بے معنی لگتی، اور خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے توڑ دیا، درد تو یہ ہے کہ جن ہاتھوں سے تسلی کی امید تھی، انہی ہاتھوں سے دل زخمی ہوا۔ hyeeeeeee captain
2026-09-26 03:23:19
1
ahsan.nadeem8266
✨💫👑 راجپوت زادی 👑💫✨ :
👍👍👍
2026-09-25 13:23:35
1
user675801496976
🖤🥀اداس ہوں یار 💔🥺😭 :
🥺🥺🥺🥺
2026-09-26 05:19:19
0
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About