@hazara_vibes3: تم اہم ہو۔ تمہارے جذبات اہم ہیں۔ تمہاری حدود اہم ہیں۔ تمہارا "نہیں" اہم ہے۔ خود کو اہمیت دو، نہ ہر کسی کے لیے دروازے کھولو نہ ہر کسی کے لیے خود کو توڑو تم چراغ ہو اندھیروں کو روشنی دینے سے پہلے اپنا تیل بچانا سیکھو کیونکہ بجھ گئے تو نہ تم رہو گے، نہ روشنی۔ خود کو اہمیت دینا سیکھو۔ جو تمہاری قدر نہ کرے، اسے اپنی زندگی میں جگہ مت دو۔ تم سب سے پہلے ہو۔ تمہارا سکون سب سے پہلے ہے۔ تمہاری خوشی سب سے پہلے ہے۔ باقی سب بعد میں۔۔ 🌸🤍👀🫠 #feelings #tiktokviral #viralvideo #rainyday #fypシ