Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@thukienshop: Bột mè đen đậu đen xanh lòng thơm ngon tốt cho sức khoẻ#TikTokShop99 #tuhaohangviet #thuanchaynv #Botngucocthuanchay #botmedendaudenxanhlong @THU KIỂN SHOP @THU KIỂN SHOP @THU KIỂN SHOP
THU KIỂN SHOP
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 25 September 2026 12:14:37 GMT
40
1
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
8.69MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
8.69MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
THU KIỂN SHOP :
thơm ngon lắm nha
2026-09-25 12:14:45
0
To see more videos from user @thukienshop, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
JOE GOLDBERG SCENEPACK | 1080P60FPS, FACETRACKING, UPSCALED | CHARACTER SCENEPACK REQUESTS ARE AVAILABLE | #joegoldberg #clipsforedits #scenepack #1080p60fps #facetracking
When one loves another, he tends to become like the loved one. He is transformed, becoming like that person he loves the most #reallovevibe 💕😍🎶
آج شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں، یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا، میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں، جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں، روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھی۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے، میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا میرے لیے تم وہ شاہ زادی تھی جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے، میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی تمہاری پریشانی میں اپنے بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے، میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا، مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا جتنا بھی کیا، دل سے کیا، میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوئی، سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا معاف کیا نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا، لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں، تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں تھا شاه ،زادی شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ تمہارے بعد کتنی خاموشیاں میرے حصے میں آئیں، کتنی عادتیں تم سے جڑی ہوئی تھی اور کتنی چیزیں تمہاری یاد دلاتی رہی، لیکن اس سب کے باوجود میں تمہیں روک نہیں سکا، کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آیا محبت کا مطلب قید کرنا نہیں بلکہ آزادی دینا بھی ہوتا ہے، اور تم نے جانے کا فیصلہ کر لیا تھا تو میں اب اس فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔ میں تم سے کوئی شکوہ نہیں کرنا چاہتا، کوئی حساب نہیں مانگنا چاہتا، کوئی الزام نہیں دینا چاہتا۔ کیونکہ محبت جب سچی ہو تو اس میں بددعا نہیں ہوتی، صرف دعا باقی رہ جاتی ہے، میں چاہتا ہوں کہ تم زندگی میں بہت کامیاب ہو۔ تمہیں وہ تمام خوشیاں ملیں جن کی تم نے خواہش کی ہے۔ تمہارے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رہے، تمہارے راستے آسان ہوں اور اللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جو تمہارے حق میں بہتر ہو، ہو سکتا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ تم مجھے بھول جاؤ، میری باتیں بھول جاؤ، میری موجودگی تمہارے لیے ایک پرانی یاد بن جائے۔ لیکن میں ہمیشہ یہ یاد رکھوں گا کہ میری زندگی میں ایک کہ میری زندگی میں ایک ایسا شخص آیا تھا جسے میں نے دل کی گہرائیوں سے چاہا تھا، میں تمہیں اپنے دل سے رخصت تو کر رہا ہوں، مگر نفرت کے ساتھ نہیں، بلکہ احترام اور نیک تمناؤں کے ساتھ، کیونکہ تم میری زندگی کا ایک خوبصورت باب تھی، چاہے وہ باب مکمل نہ ہو سکا اگر کبھی زندگی کے کسی موڑ پر تمہیں میری یاد آئے تو صرف اتنا یاد رکھنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں بے حد چاہا تھا، جس نے تمہارے لیے دل سے دعائیں کی تھی اور جس نے اپنی محبت کو کبھی جھوٹ یا مطلب پرستی سے آلودہ نہیں ہونے دیا، آج میں تمہیں الوداع کہتا ہوں، آخری پوسٹ کے ساتھ شاید ہمیشہ کے لیے۔ لیکن میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں سکون خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ میری طرف سے تمہارے لیے کوئی ناراضگی نہیں صرف اچھے جذبات اور نیک خواہشات ہیں، ____الوداع، میری جان اور اپنا خیال رکھنا بہت سارا. .
Lương chưa tới ngày mà chi tiêu thì cứ “tới tấp”? Chủ động sẵn một ví dự phòng trên App MBBank để lúc cần là có – không phải xoay, không áp lực. Có gì trong ví nhỉ? 💙 100% Mở và quản lý online 💙 Hạn mức lên đến 100 triệu 💙 0 lãi khi chưa dùng 💙 0 phí thanh toán trước hạn ✨ Chủ động tài chính mỗi ngày cùng MB, nhẹ đầu - nhẹ ví!. 👉 Mở App MBBank, kích hoạt hạn mức Payroll ngay Và nhập ngay mã Giới Thiệu : MBAT33 -------- 📞 CSKH MB 24/7: 1900 545426 – 024 3767 4050 #MB #MoViDuPhong #Payroll #ChuDongTaiChinh #ChiTieuThongMinh
جان عشق 🥀❤️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy