"دیوار تو درمیان میں بن گئی، مگر بھائیوں کے دلوں میں یہ فاصلے نہ آئیں، اللہ سب کو دوبارہ خوش رکھے۔ 🤲💔"
2026-09-26 13:04:28
1
♥️ شکیل مشوری ♥️ :
Allah Allah
2026-09-26 16:38:18
1
Laaشarii 🩺💉 :
کتنے مان سے بنایا ہوگا نا شادیوں سے پہلے 🥹🥲
2026-09-26 03:31:13
60
taunsey ka shezada :
kia huwa
2026-09-26 16:24:21
0
wajid khan :
bhai shadi ki baad Jb bche ho jate hn"to larain jhagro se bhtr hai"alhaidgi qabool krni chaye💯
2026-09-26 12:22:50
7
Imran Khan :
یہ دیوار گھر میں نہیں دل کے اوپر بن رہی ہے
2026-09-26 08:06:21
11
ملک مزمل 🥀🥀 :
بہت دکھ ہوا یہ دیکھ کر ایک دن ہم سب نے چلے جانا ہے اس دنیا سے یہ نفرتیں ادھر رہ جائے گی 😭😭😭
2026-09-26 01:49:04
28
TAKBEER TRAVELS AND TOURS :
Dost Separation Buri Chees nae hai. Yeh Islam k Mutabiq hai. Don't Worry.
2026-09-26 03:50:33
2
جام اصغر 🍷🫀 :
جب والدین گزر جائے تو یہی ہوتا ہے اللہ پاک سب بھائیوں کو اتفاق دے
2026-09-25 15:08:56
13
Malikijaz12 :
السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو اچھا بھائی ٹینشن لینے اللہ مالک ہے کوئی بات نہیں یہ دکھ سکھ دنیا میں اتے رہتے ہیں کوئی بات نہیں اپ نے مایوس نہیں ہونا اپ نے اللہ کو یاد کرنا اپنے اپ حق پڑھو گے تو اللہ اپ کو ضرور حق دلائے گا انشاءاللہ اللہ سے مایوس نہیں ہونا اپ اگر حق پر ہو تو اگر حق پر ہو تو انشاءاللہ اللہ اپ کو اپ کو حق اپنا د** کے دے گا
2026-09-26 03:52:51
9
user413554218 :
::قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی 🥹
2026-09-26 11:29:41
1
بے وفا دنیا🤕💔 :
same bro
2026-09-26 13:48:48
0
𝓚𝓗𝓐𝓛𝓘𝓓 :
@جام اصغر 🍷🫀:جب والدین گزر جائے تو یہی ہوتا ہے اللہ پاک سب بھائیوں کو اتفاق دے
2026-09-26 01:38:04
8
محمد راشد بھٹی🇦🇪🇧🇴 :
میرے خیال میں یہ بلکل ٹھیک ہے اجکل کے حساب سے دکھ ہوا مگر اس کا بہت فایدہ ہے کی زاویوں سے😳
2026-09-26 05:33:03
5
Malik Mudassar :
mujy tou bary bahi na Ghar sa hi niakal dia th
2026-09-26 09:56:43
1
Kaleem :
دستور زمانے کا
2026-09-26 03:36:28
5
𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 💯 :
allah pak apne piyaroo ko hadayaat aata farma beshak duniya arzi hai hamesha rehne wali nhi hai 😔
2026-09-25 12:29:18
6
imran :
😭😭😭🙏🙏🙏
2026-09-26 03:57:27
2
ادھوری کہانی 💔 :
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی 🥹
2026-09-26 01:38:29
13
Khizar overseas :
اس میں کوئی برائی نہیں ہے
2026-09-26 05:31:24
5
Khalil Hussain :
2026-09-26 11:22:40
2
سچا🚩 علیانی :
جب بڑے دنیا سے رخصت ہو جائے تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے😳😳
2026-09-26 11:31:41
2
Azizkhan :
اس میں کوئی غلط نہیں آنے والے وقت میں رونے سے بہتر آج یہ دیوار بہتر
2026-09-26 10:19:32
2
Muhammad usman :
بہت اچھے
2026-09-26 03:44:21
1
Rana Abdullah :
واہ واہ ویڈیو فار یو یہ اگئی ہے رانا صاحب🥺☺️
2026-09-26 16:13:02
1
To see more videos from user @ranasaqlinaliuttera1, please go to the Tikwm
homepage.