💐کوئی ہم ساہوتوسامنےآئے💐
دنیامیں سب سے زیادہ عہدے رکھنے والی شخصیت شیخ الاسلام جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی کون ہیں؟ایک عہدساز معروف نام۔کون جانتا تھا کہ 27 ’’اُکتوبر‘‘ 1943ء کو ہندوستان کے صوبہ اُترپردیش کے ضلع سہارنپورؔ کے مشہور قصبہ دیوبندؔ میں پیدا ہونے والے اِس فرزند نے عالمِ اِسلام کے اُفق پر کس چمک دمک کے ساتھ طلوع ہو کر چمکنا ہے کہ اِن کے مقابلے میں باقی سب کی چمک دمک ماند پڑجائے گی۔پاکستان بننے سے چار سال پہلے دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث اور بانیانِ پاکستان اور بعداَزاں مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے گھر میں اُن کے سب سے چھوٹے بیٹے محمد تقی عثمانی کی شکل میں ایک ایسا گوہر نایاب پیدا ہوا‘ جس کی چمک سے آج پوری دنیا کی علمی محفلیں پُر رونق ہیں۔ اگرچہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اپنے والد کے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں۔ لیکن اپنی خدمات میں وہ اپنے بڑے بھائی مفتیٔ اَعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب سے بھی بہت آگے ہیں۔ اور اگر حقیقتِ حال کو مدنظر رکھا جائے‘ تو اِس وقت اَہلِ حق میں اِن کی ٹکر کی کوئی دوسری علمی شخصیت پاکستان کیا پوری دُنیا میں دیکھنے کو نہیں ملتی ۔سات براعظم میں پھیلی پوری اُمتِ مسلمہ میں یہ ایک واحد شخصیت ہیں‘ جن کی بات پر عرب و عجم اور دنیا جہاں میں پھیلی اُمت سرِ تسلیم خم کرتی ہے۔ اور ہر مشکل کی گھڑی میں اُمت کے طبقات کی پہلی اور آخری نظر اِنہی کی طرف جاتی ہے ۔افریقہ میں قادیانیوں کے غیرمسلم ہونے سے متعلق کیس چل رہا تھا، اور عدالت میں دلائل دینے تھے‘
تو افریقہ کے مسلمانوں کی پوری دُنیا میں اِس مقصد کے لئے جس ہستی کی طرف نظر گئی‘ وہ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب تھے۔ جو افریقیوں کی دعوت پر افریقہ گئے،
اور کورٹ مین اپنے دلائل سے قادیانیوں کو کافر قرار دلوانے میں کامیاب رہے فجی سے لے کر مغرب کے آخری کنارے تک،
اور ناروے سے لے کر جنوب کے آخری کنارے تک پھیلی ہوئی پوری اُمت جس کو اپنا متفقہ مفتیٔ اَعظم مانتی ہے، اور جس کے فتاویٰ کو حرفِ آخر کا درجہ دیتی ہے‘ وہ ہے مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ جس سے اگر اُمتِ مسلمہ میں کوئی ناواقف ہے‘ تو وہ صرف اور صرف پاکستانی قوم ہے‘
جو چراغ تلے اندھیرے والے محاورے کا عملی نمونہ بنی ہوئی ہے،
اور پاکستان کی اکثر آبادی مفتی صاحب سے یا تو سرے سے واقف ہی نہیں‘ یا پھر صرف نام کی حد تک شناسا ہے مفتی تقی عثمانی صاحب وہ ہستی ھیں ‘ جسے سعودی عرب عرصۂ دراز سے نیشنیلٹی دے کر مستقل سعودی شہریت اور رِہائش کا اِصرار کررہا ہے‘ مگر یہ درویش اپنی مٹی سے محبت کا قرض چکانے کےلئے
2026-09-27 06:48:03
6
Da'i Ahmadullah Kaadih :
اب ان کو کون بتائے کہ وہ انہیں کے ملک میں عالمی اجلاس میں صدر ہوتے ہیں
2026-09-30 08:28:17
4
mjwd🌷 :
اسباب کے درجے میں کہا جائے تو
مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عالم اسلام کے حوصلا ہے
2026-09-25 20:13:51
7
SHOAIB MAYO 🐯 :
الحمدللہ دیوبند کے بیٹے ہیں ہر میدان میں جیتے گئے انشاءاللہ🥰
2026-09-27 19:38:06
4
🌙 :
Mufti shb😊
2026-09-25 12:46:16
3
Aamir ❤ S ❤ :
mahslaha mufti sab ❤️❤️❤️
2026-09-25 19:25:36
3
Babar Azam :
Allah Pak mufti Taqi usmani Sahab ka Saya hum par hamesha qaim rakhe
2026-09-27 05:10:32
3
Muhammad Shahnawaz :
ALLAH SUBHAN WA TALA HAZRAT MUFTI MUHAMMAD TAQI USMANI SAHAB KO SEHATE MAAND UMER DARAZ AATA KARE AAMEEN AAMEEN SUMMA AAMEEN
2026-09-25 18:32:10
3
Abdul Barr(عبد البَرّ) :
مجھے تو اس پر حیرت ہوئی کہ ان کو اس بات پر حیرت ہوئی کیسے کہ شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے بارے میں کیسے پوچھا.....؟؟
2026-09-30 10:56:41
0
shahid.jaan🥀💯 :
2026-09-25 20:09:14
2
Bilalawan :
اللہ جسے چاہے دنیا میں روشن کر دے
2026-09-29 18:33:07
0
M Usman :
subhanallah
2026-09-30 21:25:54
0
شہریار احمد 🇸🇦 🇵🇰 :
Qurban 🥺🤍
2026-09-27 13:46:42
0
Lova Master :
💛
2026-09-25 22:12:32
1
Attaullah Burrio :
Allah pak Mufti Taqi Usmani ki Zaindagi MN barakt dy
2026-09-29 18:03:34
0
Nayabansari1211 :
masha Allah subhanallah
2026-09-27 12:45:21
0
@dreamy_light :
Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-29 15:15:36
0
Rizwan Abbasi :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-25 17:47:11
1
arain.hun.yar🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-25 14:41:20
1
نوری جان :
🥰🥰🥰
2026-09-25 14:53:22
1
🔥Ahsan Qureshi 💯💞 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-25 14:56:54
1
محمد ارشاد گلفاد :
🥰🥰🥰
2026-09-25 14:37:06
1
Rao Arslan :
🥰🥰🥰
2026-09-25 15:06:52
1
💯💯Mr.Hammad :
🥰🥰🥰
2026-09-25 17:08:07
1
Saif Ur Rehman Dhuddi 💸 :
❤️❤️❤️
2026-09-25 17:00:29
1
To see more videos from user @dewana.mufti.taqi.usmani, please go to the Tikwm
homepage.