@bilalpti011: عمران خان کا بہادر کھلاڑی سہیل آفریدی عوام کے درمیان عوام کا وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی انشاء اللہ عمران خان بہُت جلد ہمارے درمیان ھوگا🔥🔥 #bilalpti #freeimrankhan #imrankhanpti #foryoupage #عمران_خان_ضروری_ہے
پی ٹی آئی اب سہی کھیل رہی ہے کسی کو بھی سمجھ نہیں آرہی نہ اسٹبلشمنٹ کو نہ حکومت کو کہ کرنا کیا چاہتے ہیں یہ لوگ لانگ مارچ ہوگا نہیں ہوگا جب ہوگا کیا ہوگا سب کنفیوز ہے😂😂
2026-09-25 12:43:00
24
SA Era :
Sohail Afridi Zindabad [Red heart]
2026-09-25 13:39:59
1
💎HAMZA_804🇧🇫 :
ye kn c jga yha itna log jama hai
2026-09-25 12:37:28
12
𝓓𝓪𝓲𝓼𝔂🕊 :
Game On🔥
2026-09-25 20:26:33
0
Farhan Khan :
2026-09-25 12:57:25
9
Tahir khan Yousafzai 🤍 :
2026-09-25 13:38:11
15
🗣️Virk>>BADESHAH🫀 :
جو لوگ حق کے لیے لڑتے ہیں، وہ صرف بہادر نہیں ہوتے، وہ تاریخ کے سینے پر اپنے کردار کی ایسی لکیر کھینچ جاتے ہیں جسے وقت کبھی مٹا نہیں سکتا۔
اور جو لوگ حق کو پہچانتے ہوئے بھی خاموش رہتے ہیں، ظلم کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور سچ کا ساتھ دینے سے ڈرتے ہیں، وہ سانسیں تو لیتے ہیں، مگر ضمیر کے اعتبار سے مردہ ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھو! حق کا ساتھ دینا آسان نہیں ہوتا، اس کے لیے حوصلہ، قربانی اور کردار چاہیے۔ تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو سلام کرتی ہے جو خوف کے سامنے نہیں جھکے، ظلم کے آگے سر نہیں جھکایا اور حق کی خاطر تنہا کھڑے ہونے کا حوصلہ رکھتے تھے۔