@band_dareecha.1: تیرے بعد میں نے جب بھی لکھا محبت کو گناہ لکھا، کیونکہ مجھے کھو دینے کے بعد یہ لفظ اپنی ساری خوبصورتی کھو بیٹھا۔ جو جذبہ کبھی دل کو روشنی دیتا و روشنی دیتا تھا، وہی میری راتوں کا اندھیرا بن گیا۔ تیری بے وفائی نے محبت کے معنی ہی بدل دیے۔ اب محبت مجھے دعا نہیں لگتی، ایک سزا لگتی ہے۔ میں نے چاہت کو جتنا سمجھا تھا، تو نے اسے اتنا ہی بے قیمت کر دیا۔ اسی لیے اب قلم جب بھی چلتا ہے، لفظ محبت خود-ب-خود گناہ بن کر اُترتا .. کیونکہ تیرے بعد دل کو محبت پر یقین ہی نہیں رہا۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount