کچھ لوگ شکلیں، عمریں، بیماریاں اور جسمانی
خوبصورتیاں نہیں دیکھتے - وہ توe نوٹوں : وہ تو
نوٹوں پر چھپی ہوئی تصویر، سیریل نمبر، گورنر
کے دستخط اور تھوک لگا کر اسکا کچا پکا رنگ
دیکھتے ہیں --
نوٹ اصلی ہوں تو چہرے کی نحست سے بھی
محبت اور وفاداریاں نبھائی جاتی ہیں -
.
.
.
2026-09-25 19:31:00
1
To see more videos from user @nurse___boy, please go to the Tikwm
homepage.