@hanii_writes.47: جو لڑکی آج بھیڑ بھاڑ سے کتراتی ہے اور اکیلے رہنا پسند کرتی ہے، اس کی خاموشی کو اس کا غرور مت سمجھیں۔ اس نے لوگوں کے ساتھ بھی رہ کر دیکھا ہے، محفلوں کی رونقیں بھی دیکھی ہیں اور اپنوں کی بھیڑ میں خود کو تنہا بھی پایا ہے۔ وہ جان چکی ہے کہ شور مچاتی محفلیں صرف وقت کا دکھاوا ہوتی ہیں، جہاں دل کم اور نقاب زیادہ ہوتے ہیں۔ اب وہ ان جھوٹے رشتوں اور بے معنی باتوں سے تھک چکی ہے؛ اسی لیے اس نے تنہائی کے اس پرسکون گوشے کو چن لیا ہے، جہاں کوئی اسے دھوکہ دینے والا نہیں، جہاں اپنا آپ ہی سب سے سچا اور پرسکون ساسیب ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature