@aqsa_writes93: ایک بیٹی لکھتی ہے کہ جب میری شادی نہیں ہوئی تھی تو میرے محافظ میرے ابو تھے کسی میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ مجھے کچھ بول سکے جب میری شادی ہوئی تو میرا محافظ میرا شوہر بن گیا مگر اب جس کا دل کرتا ہے آتا ہے مجھے چار باتیں سنا کر ذلیل کر کے چلا جاتا ہے تب مجھے بابا کی وہ حفاظت یاد آتی ہے جب کسی کی ایک سخت بات پر بھی وہ میرے لیے کھڑے ہو جاتے تھے شادی کے بعد سوچا تھا اب بابا کی جگہ میرا شوہر میری عزت اور میرا مان بنے گا مگر سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب عورت کو لوگوں کی باتیں نہیں اپنے محافظ کی خاموشی توڑ دیتی ہے بابا کے گھر میں کوئی مجھے کچھ کہہ نہیں سکتا تھا اور آج جس کا دل کرتا ہے آتا ہے مجھے چار باتیں سنا کر ذلیل کر کے چلا جاتا ہے #بابا_کی_بیٹی_اور_شوہر_کا_بدلتا_رویّہ #باپ_کے_گھر_کی_محفوظ_بیٹی #شوہر_کے_گھر_کی_بےبس_بیٹی #جس_محافظ_سے_امید_تھی #بابا_کی_حفاظت_اور_بیٹی_کا_درد
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں
💔💔
ہر ردر کو اپنی داستاں سمجھ کر 💔💔
2026-09-25 13:58:00
55
Ahmad Saith :
Allha pak hr byte KY naseeb achy kry Ameen sumameen
2026-09-25 16:16:46
3
اناء پرست :
lkn vohi sohar phir Kisi beti Ka bap bhi to bn jata hy phir ,mujhy samjh nhi Ata husband Ideal nhi hota lkn bap takrebn sabka best hota hy ideal hota hy ...
2026-09-26 09:44:12
3
Aqsa writes ✍️ :
آج پھر سے بابا یاد آ گئے اوے جانی کتنا ظلم کروگی اپنے الفاظوں سے مجھے پر🫂💯🥺😏
2026-09-25 14:50:39
18
@Arooj Queen 💕 :
right AJ kl yahi time chal rha
2026-09-25 17:37:19
2
Musa :
Alhmdulillah mery husband ny bap ki jgah khry hok dikhaya mujhy out of country hoty kisi ki jurrat ni mujhy kuch khjy🥰🥰🥰🥰 Alhmdulillah
2026-09-26 04:45:37
2
maheer Daneen & zaviyar :
it's true
2026-09-26 06:29:59
1
Faryal Awais :
sai bat hai Allah SB ki betiyo KY naseeb achy Kary Ameeeeeen🥺🥺🥺🥺
2026-09-26 11:06:36
2
Muskan khanni :
same here 😞
2026-09-26 06:58:33
1
SaYYaf Prince🥰 :
بے شک باپ جیسا کوئی محافظ نہیں ہے اللہ میرے بابا کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 😭
2026-09-25 17:21:15
16
Azan Ansari :
reality 🥺
2026-09-26 06:36:53
1
N/N :
deep lines
2026-09-25 18:28:45
1
atikikhani :
mere husband stand lete thy mere liya 7 months me alag kardiya mujhe waha leke nikal gaye karachi agaya🥰🥰🥰🥰🥰