@muzzamal1122: 🌾🐃 آج موٹو اور پتلو پہنچ گئے گاؤں جبومیل، ضلع قصور! 🇵🇰 سردار امین ڈوگر صاحب نے دونوں کو سیر کے بجائے بھینسوں کے لیے کھیت سے چارہ کاٹنے کی ڈیوٹی لگا دی! 😂🌾 دیکھیں موٹو پتلو نے چارہ کاٹا، بھینسوں کو کھلایا اور پھر کیا ہوا؟ 🤣🐃 ویڈیو پسند آئے تو ❤️ لائک، 🔄 شیئر اور ➕ فالو ضرور کریں! #MotuPatlu #MotuPatluComedy #Jabomel #Kasur #Punjab