@chaudhrywalidaadcheema: 27 ستمبر | بیلوٹ پیپر کے متعلق ضروری معلومات پولنگ افسر سے تصدیق کے بعد قومی اسمبلی کا سبز بیلوٹ پیپر حاصل کریں۔ ووٹنگ اسکرین کے پیچھے جا کر چوہدری ولی داد چیمہ کے انتخابی نشان 'حقہ' پر، نشان کے بالکل اندر واضح مہر لگائیں۔ روشنائی خشک ہونے پر بیلوٹ پیپر کو لمبائی کے رخ موڑیں اور سبز ڈھکن والے باکس میں ڈال دیں۔ پولنگ کے طریقۂ کار اور بیلٹ پیپر سے متعلق ہدایات پولنگ اسٹیشن پر موجود عملے سے حاصل کریں۔ ایک بہتر اور ترقی یافتہ بہاولپور کے لئے 27 ستمبر کو چوہدری ولی داد چیمہ کے انتخابی نشان 'حقہ' پر مہر لگائیں! #WaliDaadCheema #TariqBashirCheema #NA168 #VoteforHukka #Bahawalpur