اللہ کرے کسی بھی معصوم لوگوں کو تھانہ جانے کی نوبت نہ ایۓ
2026-09-26 09:25:12
225
ziakhan wardag :
panjab police pa lanat
2026-09-25 16:12:47
232
user9480123412346 :
جیب بھری ہونی چاے
2026-09-25 15:52:22
130
contractor Islamabad :
very very nice ❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-09-26 13:10:19
0
Ali Haider Madani :
ہمیشہ اس جگہ پیسے والے کی عزت ہوتی ہے۔
2026-09-25 21:27:33
58
Tauqeer :
شخصیت پرستی ھوئی پھر تو انسانیت تو نہیں ھے یہ
2026-09-25 14:49:12
36
Alibhatti :
جیب میں کچھ پیسے ہونے چاہیے
اور یاد رکھیں واپس گھرجانے کا کرایہ یا پیٹر ل کے لیے علیحدہ یا دوسری حبیب میں رکھیں
کہیں ایسا نہ ہو گھر پیدل جانا پڑے
2026-09-26 04:03:49
22
Abdul Haddi :
I think her jaga confirmed Hona chaheay
2026-09-26 09:11:41
4
EngineerPK :
یہ صرف پاکستانی معاشرے میں ہے۔
باہر دنیا میں ہر خاص و عام کی عزت ہے۔
2026-09-25 20:07:46
15
Ch.faisalgujjar :
very good Sir g 👍
2026-09-26 09:35:22
1
ranaijaz1279 :
سر اپ صحیح کہہ رہے ہیں کاٹن کا سوٹ پہن کر جاؤ جہاں انہوں نےپانچ ہزار لینا ہے وہ اپ سے 10 ہزار لے ہیں
2026-09-26 02:51:15
12
Shahbaz Sikandar :
Ya Allha Maddad
2026-09-26 06:36:13
16
My name iz khan :
مطلب پولیس والے صرف لباس کو دیکھتے ہیں
انسانیت نہیں
2026-09-27 00:12:10
0
CityOfSaintsPK :
right work
2026-09-26 11:59:59
1
Muhammad Yousaf :
بھائی صاحب 25 کروڑ عوام کو سمجھانے سے بہتر یہ ہے کہ چند پولیس والوں کو سمجھائیں کہ وہ لوگوں کے ساتھ انسانیت والا سلوک کرے
2026-09-25 19:36:29
31
SADIA SHEIKH :
no sound
2026-09-25 15:50:37
2
M A S H O O D :
Thank you sir for awareness ♥️
2026-09-26 09:00:35
7
antique lover :
jazakall
2026-09-25 17:06:43
7
Siffat Qiyaas :
jazak Allah
2026-09-25 17:05:55
12
Malik TD :
sir kapry Jese bi hon jaib me note hony chaye
2026-09-25 17:39:12
5
Yonas Qasim :
good
2026-09-26 05:40:06
1
Faisal khan Khan 493 :
right
2026-09-25 14:46:05
3
Amer Khan :
true 💯
2026-09-25 15:05:34
2
Akbar butt 912 :
السلام علیکم میرے بھائی ساری باتیں اپ کی درست ہے غریب ادمی کے پاس پہلے تو کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے ملک میں کپڑے کہاں سے اچھے پہن کے جائے گا ایجوکیشن کی بات کرتے ہیں ہمارے ملک میں پڑھے لکھے سڑکوں پہ بیک مانگنے پہ اگئے ہیں انپڑھ بڑے بڑے جاگیردار بن گئے ہیں یہ چیزیں اچھی لگتی ہے اس ملک میں جہاں اوپر سے لے کر نیچے تک یہ لوگ کرپشن چھوڑ دیں اچھا کام کریں اچھی بات کریں یہاں تو جاری ہے بدمعاشی ہے میرے بھائی غریب ادمی کے پاس کھانے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوتا کپڑے کسی سے مانگ کے پہنتا ہے گھر کے حالات اس کے ایسے ہوتے ہیں کچھ بھی اپ کو بتا نہیں سکتا
2026-09-26 16:27:14
2
Atcor :
thnkuuuuuuu
2026-09-26 15:35:38
1
To see more videos from user @legal.issues8, please go to the Tikwm
homepage.