@benam8050: اللہ میری ماں کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرنا امین ثم امین ــــــــ 🥹 🫂 🫀 🫠 باپ کے بعد ہم صرف یہی سوچتے ہیں کہ ہم یتیم ہو گئے ہم اپنے باپ کے سائے سے محروم ہو گئے ان کی شفقت سے محروم ہو گئے لیکن ہم کبھی یہ نہیں سوچتے ماں کی زندگی میں تو صرف بابا ہی تھے جو وہ انہیں بھی تنہا چھوڑ گئے ،وہ بھی تو تنہا رہ گئی ہمارے لیے تو وہ ماں بن کر رہ لیتی ہے لیکن ان کے پاس تو صرف ایک ہی اثاثہ ہوتا ہے جو وہ کھو دیتی ہے اس کے بعد ماں کی زندگی میں صرف اولاد رہ جاتی ہے اور وہ جو اولاد اپنی ماں کو ان کے ہمسفر کے بغیر زندگی گزارتے دیکھتی ہے ان لمحوں کی اذیت کوئی نہیں جان سکتا۔ ماں 🥺 ـــــ 🥹 بابا 😭 😭 😭 💔 🥀 😭

20-6-2025 🫂  ر خ
20-6-2025 🫂 ر خ
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 13:53:02 GMT
34522
2417
46
216

Music

Download

Comments

fehmida.raja.347.3
💞 Fehmida raja 3:47 💞 :
sister mery Dil ki BAAT ki ap ne same Meri b yehi feelings han apni maa k lye
2026-09-25 14:16:38
8
harib_ch37
Harib Ch♥️💫 :
اللہ میری ماں کو صحت والی لمبی زندگی عطا کرنا امین ثم امین ــــــــ 🥹 🫂 🫀 🫠 باپ کے بعد ہم صرف یہی سوچتے ہیں کہ ہم یتیم ہو گئے ہم اپنے باپ کے سائے سے محروم ہو گئے ان کی شفقت سے محروم ہو گئے لیکن ہم کبھی یہ نہیں سوچتے ماں کی زندگی میں تو صرف بابا ہی تھے جو وہ انہیں بھی تنہا چھوڑ گئے ،وہ بھی تو تنہا رہ گئی ہمارے لیے تو وہ ماں بن کر رہ لیتی ہے لیکن ان کے پاس تو صرف ایک ہی اثاثہ ہوتا ہے جو وہ کھو دیتی ہے اس کے بعد ماں کی زندگی میں صرف اولاد رہ جاتی ہے اور وہ جو اولاد اپنی ماں کو ان کے ہمسفر کے بغیر زندگی گزارتے دیکھتی ہے ان لمحوں کی اذیت کوئی نہیں جان سکتا۔ ماں 🥺 ـــــ 🥹
2026-09-26 21:34:20
6
alhmdulillahforevrythin8
🎀 انا پرست 🎀 :
💜🔐🌸🤲🫀💐🫂🤌🥺💙😇🫠✨🌍💫 مجھے تعریف کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں اس ماں کی بیٹی ہوں جس کے صبر کی مثال زمانہ دیتا ہے۔ اللہ سلامت رکھے میری امی جان کو۔ اللہ میری شہزادی امی کی عمر میں، صحت میں، خوشیوں میں، سکون میں بے پناہ برکت ڈالے۔ اللہ ہر سکھ دیکھنا نصیب ہو۔ اللہ ہم سب بہن بھائیوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہو۔ اللہ پاک میری امی کو ہر دکھ، تکلیف، پریشانی، بیماری، ہر آزمائش سے محفوظ رکھے، ذہنی سکون والی زندگی عطا کرے۔ اللہ پاک میری امی کے دل میں جتنی بھی نیک خواہشات ہیں ان سب کو بہت ہی بہترین بنا کر عطا کرے انشاءاللہ۔ آمین ثم آمین 🤲💜 Love You Ami 🫂🫀🥺🌸🔐🪻💯💐🫀💜🌺💙
2026-10-18 06:38:44
1
darknessgirl2223
"خاک نشین🤍🕊🍂" :
caption plz
2026-09-25 14:25:42
3
zainabgujjri35
dasi life,🌄 :
or asa hamsfar jo but acha ho or itna Kyal karny wala 😢
2026-10-05 11:56:02
1
amina.shaukat7
Amina Shaukat :
جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے ہمسفر کی جدائی اندر سے کھوکھلہ کردیتی ہے جیتے جی عورت مر جاتی ہے اپنے بچوں کی خاطر خود کو مضبوط دکھاتی ہے تاکہ بچوں کا حوصلہ قائم رہے
2026-09-28 08:11:39
3
.sukoon37
𝄟≛⃝🇸𝘂𝗸𝗼𝗼𝗻✯͜͡𝄞 :
waky hi 🥹😭
2026-10-31 01:23:09
1
sufyan.mughal296
SUFYAN MUGHAL :
My Mom is My Heaven ❤️
2026-09-28 15:53:57
2
cute_girl345670
Cute Girl🫠🥲 :
😭😭😭😭😭 right sister and I miss baba😭😭😭
2026-09-26 08:06:27
1
user4086527060005
،،یادے مدینہ :
allah ya tu wo he jan sakty h jin es azat sy guzr choky ho hum jasy bad bakhat log 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-27 03:44:22
1
hayhjgkyl
i miss you baba 😢 :
merye bi ni h 😭😭😭
2026-09-26 02:51:06
1
adveeeee_jutt
Future -psychologist :
true 😭
2026-09-26 11:22:27
1
sufyan.mughal296
SUFYAN MUGHAL :
I Miss you 😘 I Miss you Baba jan 😭💔
2026-09-28 15:53:00
1
rozirozi7694
❥🆁🅾🆉🅸ღ :
Maine apni MAA ko dekha he bachpan se is halat me na kbi bangal phni na bright colors phny bs sadgi me Zindagi guzar rhe hen ALLAH PAK Meri MAA ko sehat o tandrusti wali lmbi umr ata farmay un ko Meri hr Khushi dekhna naseeb ho ameen summa ameen IN SHA ALLAH... comment parhny Waly jaty jaty Ameen likhty Jana..
2026-09-26 04:02:51
3
itz__herworld7
⚡️گــم نـﹻﹻـام لرکــی🍂 :
Please caption send kary🥺🥺
2026-09-26 03:14:25
1
noorfatima22201
Baba ki jan :
😭😭
2026-09-25 15:26:26
3
jhelumiqueen385
🦋🥀ʜ𝑜𝕟è𝘆ҍèè🥀🦋 :
😭😭😭
2026-09-25 14:42:48
3
user388822224061
alijutt :
❤️❤️❤️
2026-09-25 14:10:25
3
alone567864
Mahii ❤️‍🩹 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 02:31:00
1
fehmida.raja.347.3
💞 Fehmida raja 3:47 💞 :
😢😢😢
2026-09-26 02:33:24
1
abrar87209
Abrar :
😢😢😢
2026-09-25 17:06:15
1
shahzadi9812
Shahzadi❤ :
😭😭😭😭
2026-09-26 03:14:26
1
user780216300
💞،،،،،ANSARI ،،،💞 :
😳😳😳
2026-09-25 15:47:28
2
resin365
rajpoot :
😭😭😭
2026-11-10 14:56:16
1
sufyan6854
sufyan :
😭😭😭
2026-09-26 09:42:30
1
To see more videos from user @benam8050, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About