@kpkupdates1122: سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے آج سرکاری تنصیبات، بالخصوص جامع مساجد کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے تناظر میں وزیراعلیٰ کا سول سیکرٹریٹ کی مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کرنا دہشت گردی کے خلاف حکومت کے عزم اور خوف و ہراس پھیلانے کی کوششوں کے خلاف ایک واضح پیغام ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے کہا کہ دہشت گرد ہمیں خوفزدہ نہیں کر سکتے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت دہشت گردی کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے۔ دہشت گردی کا ہر محاذ پر پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ #CMKPK #cmkpksohailafridii #foryourpage #videoviral #updates