@itxalijee72: ایک مجبور اور غریب ماں کی آواز بنیں۔ ❤️ اگر آپ کے بس میں ہے تو اس کی مدد ضرور کریں، شاید آپ کی تھوڑی سی مدد اس کے لیے بہت بڑا سہارا بن جائے۔ 🤲 غریب کی مدد صرف صدقہ نہیں، انسانیت ہے۔ 🥺❤️ #غریب_کی_مدد #انسانیت #مدد_کریں #صدقہ #itxalijee72