@syeda_noor_points: سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علم غیب پر سب سے بڑی دلیل ##foryoupage #fyp #fypシ #islamic_video #viral

syeda_noor_points
syeda_noor_points
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 14:47:37 GMT
128941
29292
570
982

Music

Download

Comments

jiooookaka
عبدالمجید Khan پٹھان 🏐🦅👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💞
2026-09-25 17:43:42
43
adeelsab310
🧑‍🎓عدیل طور🥷 :
قرآنی آیات: قرآن کریم میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ غیب کی چابیاں صرف اللہ کے پاس ہیں (جیسے سورہ الانعام، آیت 59: "وعنده مفاتح الغيب لا يعلمها إلا هو") اور آسمانوں و زمین میں اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا۔ذاتی علم غیب: تمام مسلمان مکاتبِ فکر (خواہ وہ دیوبندی ہوں، اہلحدیث ہوں یا بریلوی) اس بات پر متفق ہیں کہ ذاتی علمِ غیب (یعنی بغیر کسی کے بتائے، خود سے ہر چیز کا جاننا) صرف اللہ کی صفت ہے۔ اللہ کے سوا کسی کو بھی یہ ذاتی علم حاصل نہیں۔انبیاء کا علم: انبیاء کرام علیہم السلام کو جو غیب کی باتیں معلوم ہوتی ہیں، وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی، الہام یا معجزے کے ذریعے بتائی جاتی ہیں، جسے "علمِ غیبِ عطائی" (اللہ کا عطا کردہ علم) کہا جاتا ہے۔
2026-09-25 16:54:17
12
m_qaiser9
قیصر عدنان :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم خاتم النبیین [Red heart][Heartwarming]
2026-09-25 17:39:30
19
the.healer075
The Healers :
اللّٰہ پاک نے جب چاہا اور جتنا چاہا اپنے محبوب کو علم عطا فرمایا کوئی ایک جگہ بتا دیں جہاں پر اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہو کہ میں علم غیب جانتا ہوں البتہ بارہا دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ غیب کا علم صرف اللّٰہ کے پاس ہے واللہ اعلم
2026-09-25 17:23:06
12
user5887341312829
user5887341312829 :
pyary Muhammad SAW 🥰
2026-09-25 19:08:22
0
2345778aa12
🌺🌺🌺🌺🇵🇰🇵🇰1اسماعیل🇵🇰1? :
جزاک
2026-09-25 20:13:28
0
sajjad.awan305
Sajjad Ahmad اعوان :
جبرائیل امین ہر بات بتا دیتے تھے
2026-09-25 20:20:57
1
alirazawzd4
Ali Raza..❤️ :
@Innocent Feelings For You:“From this moment to forever.” ❤️الھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید الھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید🤍
2026-09-25 20:33:06
1
fatehkhanjameel
fateh Khan jamil :
subhan Allah
2026-09-25 16:46:03
8
hasan.sha87
Nabeel Shah 619 :
subhan ALLAH MASHAALLAH boht achay
2026-09-25 20:46:30
1
waqas.farid7
waqas farid :
ye bat kehna k nabi k pas gayeb ka ilm hai ye Quran ka inkar hai....Quran main bohat c ayat hain k nabi ilme gayeb nai jantem
2026-09-25 19:19:25
1
user5450918122220
Ahmed fraz.666 :
ilm e ghaeb he Tu tha k AP S.A.W NY Kaha tha Jo log imam Mehdi k Lashkar k sath hongy unk naam b janta hon unk ghoru k rung b r un k baap k naam b janta hon..🥰🥰.
2026-09-25 21:07:41
1
malik.official986
كشمیری :
@ن ع م ا ن 🌸:اپنے فن میں ہر کوئی اخیر تھا لیکن نصیر، نصیر تھا
2026-09-25 20:40:57
1
hamid.ch20
Hamid ch :
💕💕MashAllah
2026-09-25 17:04:24
5
muhammad.manzoor510
Muhammad Manzoor :
محترم ھر کسی کے بس کی بات نہیں معرفت بزرگانِے دیں کو سمجھنا بھائی جان آپ بھی سلامت رہیں عشقے مصطفی بھی ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو چھوڑو جو سمجھے بسملا نا سمجھے اس کی مرضی
2026-09-25 17:34:48
2
amir.raza.qadri1
Altaf Hussain saidi :
2026-09-25 18:11:10
1
adeelsab310
🧑‍🎓عدیل طور🥷 :
سورہ الانعام (سورت نمبر 6) کی آیت نمبر 50 کی مکمل تفصیل، متن اور ترجمہ درج ذیل ہے:آیت کا متن اور ترجمہعربی متن:قُل لّا أَقُولُلَكُمْعِندِي خَزَائِنُاللّهِ وَلَا أَعْلَمُالْغَيْبَوَلَا أَقُولُلَكُمْإِنِّي مَلَكٌ ۖ إِنْأَتّبِعُإِلّا مَا يُوحَىٰ إِلَيّۚ قُلْهَلْيَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُۚ أَفَلَا تَتَفَكّرُونَاردو ترجمہ:"(اے محمد ﷺ!) آپ فرما دیجیے کہ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں، اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں، اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں کوئی فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اسی وحی کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف بھیجی جاتی ہے۔ آپ فرمائیے کہ کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہو سکتے ہیں؟ تو کیا تم غور و فکر نہیں کرتے؟"اس آیت کی مکمل تفصیلیہ آیت مبارکہ بھی آپ کے عقیدے کی بالکل صاف اور واضع گواہی دیتی ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو تین بڑی باتوں کا اعلان کرنے کا حکم دیا:اللہ کے خزانے: آپ ﷺ نے واضح فرمایا کہ کائنات کے خزانوں کی چابیاں اور مالکیّت ذاتی طور پر میرے پاس نہیں، بلکہ اللہ کے پاس ہے۔غیب کے علم کی واضع نفی: آپ ﷺ نے صاف لفظوں میں فرما دیا کہ "ولا أعلم الغیب" (اور میں غیب نہیں جانتا)۔ یعنی ذاتی اور مستقل طور پر غیب جاننا میرا کام نہیں ہے۔وحی کی پیروی: آپ ﷺ نے اپنے علم کا واحد ذریعہ خود بتا دیا کہ میں تو صرف اس وحی کے پیچھے چلتا ہوں جو اللہ میری طرف بھیجتا ہے۔ یعنی مجھے جتنا علم ملتا ہے، وہ سب وحیِ الٰہی کے ذریعے ہی ملتا ہے۔یہ دونوں آیات (سورہ الاعراف: 188 اور سورہ الانعام: 50) مل کر آپ کے اس ایمان کو بالکل پکا کر دیتی ہیں کہ غیب کی ذاتی صفت صرف اللہ کی ہے اور حضور ﷺ کے پاس علم کا ذریعہ صرف اور صرف اللہ کی وحی تھا
2026-09-25 17:02:45
1
user57018615
@ bilal- 555 :
subhan allah
2026-09-25 17:38:12
2
adeelsab310
🧑‍🎓عدیل طور🥷 :
جتنے بھی ال بھائی ہیں ان سے گزارش ہے میری کہ پہلے بات کی تصدیق کریں میں نے قران سے جو ایتیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان جو سینڈ کیا ہے کیا اس ویڈیو سے ملتا جلتا ہے تھوڑی سی بس رہنمائی فرما دیجئے کیونکہ اس بات کو سمجھنا ضروری ہے
2026-09-25 17:53:08
1
faisalbhatti307
Faisal Bhatti 🎭سب مطلبی نے :
Masha Allah g
2026-09-25 16:51:53
1
asimmughal350
asimmughal350 :
sub Allaha ke atha han
2026-09-25 17:34:14
1
abdulnasir870
abdulnasir870 :
Mashallah subhanallah
2026-09-25 21:43:24
0
dil77077
𝙄𝙧𝙛𝙖𝙣 𝘿𝙞𝙡 :
subhanallah 💞
2026-09-25 21:43:31
0
ghulamabbasnohana
غلام عباس نوھانہ سیال :
SubnAllah 🌹
2026-09-25 22:02:49
0
To see more videos from user @syeda_noor_points, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About