╰┈➤ اتنے سستے کہاں تھے ہم
╰┈➤ بس تیرے واسطے رعایت کی تھی!
2026-09-25 15:01:00
4
عشق زادی🦋 :
میرا عشق ہے تو 🥺
2026-09-25 15:45:22
2
SajiD ReHMaN 🖤🥺 :
تیرے دیدار سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ عشق سے دور رہا کرتے تھے
جیسے وہ کسی نے کہا ہے کہ
جناب عشق سے احتیاط کریں
یا پھر احتیاط سے عشق کریں
2026-09-25 17:24:21
2
Umair Malik Chak Nambar 279 :
aent hogya yar
2026-09-25 17:34:34
0
umar ansari :
😭😭😭
2026-09-25 18:51:49
1
WaQax Aلi :
🥰🥰🥰
2026-09-25 16:19:46
1
Mian Arbab♥️333 :
🥰🥰🥰
2026-09-25 20:26:39
1
💘میرا عشق ہے تو 💘 :
🥰🥰🥰
2026-09-25 14:57:07
1
Mian Arbab♥️333 :
♥️♥️♥️
2026-09-25 20:26:38
1
💕DäÑú kï Gûrîyä💕 :
😭😭😭
2026-09-25 17:58:29
0
M A C CHIJAN 🔥 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-27 05:34:35
0
Umair Malik Chak Nambar 279 :
آج میں ایک نجومی سے ملا،
تو وہ مجھے دیکھ کر کہنے لگا:
یار کی جدائی ہے،
اور تم نے نہ جانے رات کہاں بِتائی ہے۔
سنا ہے شوق سے غمِ یار مناتے ہو،
پھر میرے پاس دوڑتے کیوں آتے ہو؟
یہ جو تیری آنکھوں میں آنسوؤں کی روانی ہے،
ہم نے سنا ہے یہ سب تیرے یار کی ہی مہربانی ہے۔
نہ جانے اب تم کتنے لوگوں کو رُلاؤ گے،
مجھے لگتا ہے شاید اب تم شاعر بن جاؤ گے۔
تیرے ان آنسوؤں کی جو کہانی ہے،
لگتا ہے اب تم نے یہ زمانے کو سنانی ہے۔
اور سنو! عشق کی آغوش سے ہو کر تم آئے ہو،
شکر ہے اُس خدا کا،
تم زندہ واپس لوٹ آئے ہو۔
— عمیر ملک
2026-09-25 17:35:31
1
To see more videos from user @meoow706, please go to the Tikwm
homepage.