@king__bazai: واضح رہے کہ ملک عادل خان بازئیاور ان کے بھائی خوشدل خان بازئی کو 3MPO کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ اور وکلاء کے مطابق انہیں نہ صرف ملاقات کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ کھانے پینے اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی میں بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ اہلِ خانہ کا مؤقف ہے کہ یہ صورتحال بنیادی انسانی اور قانونی حقوق سے متصادم ہے اور اس کے باعث شدید تشویش پائی جاتی ہے #MalakAdilKhanBazai #imrankhan #kakar #quetta #jail
تاریخ لکھے گی کہ ایک نوجوان سہیل آفریدی اپنے قائد عمران خان کی خاطر پورے نظام کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا۔ 🔥✊
وہ حالات سے ٹکرایا، مشکلات کا سامنا کیا اور اپنے عزم سے ثابت کیا کہ حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
یہ صرف ایک نوجوان کی کہانی نہیں، بلکہ بے خوف عزم، وفاداری اور جدوجہد کی داستان ہے۔ ❤️🔥
تمام عمران خان کے چاہنے والوں سے گزارش ہے، میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اس آواز کا حصہ بنیں۔ ✊🇵🇰
شکریہ ❤️
2026-09-25 15:25:42
9
Lover :
Imran khan ka sher🔥❤️Adil khan🥰
2026-09-25 14:54:20
9
Sehar4542 :
party Waly Tu apko bholy hui bat tk Nhi krty mjy Tu tension ho rhi ..
Allah hifazat Farmye Ameen sum Ameen....
2026-09-25 15:24:50
6
Sher Jan :
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ🖤
2026-09-25 19:52:56
3
syedzadi😭😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺
2026-09-25 22:59:32
4
Hania Queen :
inshallah Allah AP ko reha Kara GIA inshallah Mari Dua ha 🤲🥺🤲
2026-09-25 14:57:47
4
Zod Faisal 👿 :
804❤️
2026-09-25 14:53:49
2
To see more videos from user @king__bazai, please go to the Tikwm
homepage.