@sajidkashmiri351: اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ خواجہ رفیق صاحب آج رضائے الٰہی سے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔کئی عشروں تک راولاکوٹ بوائز ڈگری کالج کے سامنے جنرل اسٹور کا کاروبار کرتے رہے بیرون ملک مقیم خواجہ ظریف، خواجہ شفیق ، خواجہ عاطف و دیگر اہلِ خانہ اور تمام پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطافرمائے آمین یارب العالمین