@indyurdu: اقوام متحدہ میں سکول کی طرح رول کال: اسرائیلی سفارت کار نے نیتن یاہو کی تقریر کے دوران ان وفود کے نام نوٹ کیے جو ہال میں موجود رہے اور ان کے بھی جو واک آؤٹ کر گئے۔لیکن آپ کے خیال میں یہ معلومات کیوں ریکارڈ کی جا رہی تھیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔
یہ سب کچھ مسلمان ممالک کی بغیرتی کا منہ بولتا ثبوت ہے سوائے ایران کے
2026-09-25 16:34:57
160
Precision Steel :
ye aik evil mindset ki nishandahi kraha hy jo ki pressure techniques hain .its shame
2026-09-26 12:11:04
0
Nadeem Shah :
unko fine ho ga💕
2026-09-26 12:27:29
0
Usama Asif javed Gujjar :
پاکستان کا نام پہلے نوٹ کرے
🤣😂🤣😂🤣😂🤣
2026-09-25 20:55:50
11
usama :
نئی اقوام متحدہ ہونی چاہیے
ان کے اہم ممالک ۔ترکی ،پاکستان،سعودی عرب،باقی تمام اسلامک ممالک
اور نام ہونا چاہیے
اقوام محمدیہ متحدہ
2026-09-25 16:46:15
36
𝕤𝕙𝕚𝕖𝕜𝕙𝕟𝕒𝕨𝕒𝕫𝟙𝟙 :
Except for the UAE and Bahrain, all Muslim countries had left.
2026-09-25 23:18:20
4
Tahira AshfaQ :
sb Kuch choro inki cap ka style Kya Kamal he[Laugh approved]
2026-09-26 00:50:39
1
🚓🦅راشد ستی 💥tti@$🦁 :
اقوام متحدہ کا سربراہ اسرائیل ہے 😡😡
2026-09-25 18:17:40
15
🌹🦋 ʝǟռɨ 🦋🍂 :
2026-09-25 16:09:46
51
Abid Pitafi :
ایسی اسیمبلی سے بائیکاٹ کیا جائے
2026-09-25 15:43:30
29
Hamza 💯 :
الحمد ﷲ پاکستان نے بھی واک۔ آؤٹ کیا ہے
2026-09-26 08:33:14
1
Ab Rauf Solangi :
2026-09-25 18:43:12
13
𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 😍 :
ان لوگوں کا کوئی قصور نہیں ہے
مسلمان ابھی بھی بہادر ہے بس ان کے لیڈران ڈرپوک ہے اس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے
2026-09-25 18:08:35
4
Khan abdullah :
gher hazir molko ko saza k liye
or hazir molko ko inaam
2026-09-25 15:17:20
7
🇲 🇳𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦🇦𝐖𝐚𝐧 :
ظاہر ہے وہ ایک تو اپنا ریکارڈ رکھنا چاہتے ہوں
لیکن وہ تو بعد میں ویڈیوز سے دیکھ سکتے تھے
میرے حساب سے وہ اپنی پاور دیکھا رہے ہیں دنیا کو تو دوسری طرف وہ اپنی قوم کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کے ساتھ بہت مخلص ہیں
کیونکہ نیتین یاہو کو اہنے ملک میں کافی مشکلات کا سامنا ہے
2026-09-25 15:42:04
6
mian imran :
میرے خیال میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو ڈھونڈ رہا ہے
2026-09-26 14:20:58
2
🦅 سید عمRان🦅 :
دنیا کے تمام ممالک اسرائیل کے غلام ہے زیادہ تر مسلم ممالک
2026-09-26 09:46:49
3
Majid khan :
شاید اپ لوگوں کو معلوم نہ ہو بزرگوار رہبر امام خمینی نے فرمایا تھا یہ جو سارے ڈرامے ہیں جنرل اسمبلی اقوام متحدہ یہ جو سارے ادارے ہیں یہ امریکہ کو کور کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں اور ان کے سارے روس امریکہ کے مطابق چلتے ہیں جب ضرورت پڑتی ہے تو امریکہ ان کو بیچ میں لے اتا ہے اج یہ سب اپنی انکھوں سے دیکھ لو یہ کیا کر رہے ہیں اسرائیلی اور امریکی
2026-09-25 23:46:29
4
Dr.Abdul Rehman Yousaf :
وہ وہ دیکھ رہے تھے کہ جس جس کو ہم نے پیسے دیے ہیں وہ سب بیٹھے ہیں یا ان میں سے کوئی ایبسنٹ ہے
2026-09-25 17:52:31
2
Rashid Ghani :
یہی کے کون بیٹھا ہے کون چلا گیا اسے پھر دشمنی رکھے گے
2026-09-26 10:21:40
2
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.