excellent. Please tell us more about Muhammad Bin Qasim and what happened to him
2026-09-25 18:41:16
5
ishaq :
Thora history theak sy parho
history 2 types m likhy jaty hai
1 Anti
2 pro
ap pata nahi ap ny koan sy history parhi hai
Quran ko Zabar our zeee hajaj bin Yousif NY dia tha
expanded the system of dots and permanent diacritical marks to make the Quran easier for non-Arabs to read accurately.
2026-09-25 20:10:11
1
Taimoor Hamza :
we feel your pain😳l
2026-09-25 19:24:09
1
shoaib manzoor :
Hajj bin yousaf ak zalim tareen insan ta.
2026-09-25 18:45:04
6
sameerbuttonceagain :
Muhammad bin Qasim py arbon salam 🥰
2026-09-25 18:04:22
8
Rana joji :
اپنی ریسرچ کو درست سمت پر لے جاۓ جو لوگ حجاز سے سفر کر کے امیہ خاندان سے تنگ اور ظلم سے سندھ کی طرف آۓ اور محمد بن عوفی کی سربراہی میں قبیلہ مکران کے رلاقہ فارسی اور ریاست سندہ کے درمیانی قبائلی علاقئ میں پناہ لی راجہ داھر نے بھی ان کو اپنی ریاست میں پناہ نہیں دی آپ کا جھوٹ اس بات پر ثابت ہے آپ محمد بن قاسم کی فتح سندھ اور ملتان کی تاریخ دیکھ لیں اور عبدللہ شاہ غازی کی پیدائش دیکھ لی آپ کا جھوٹ سامنے آ جاۓ گا محترم حجاج بن یوسف واقعی ایک ظالم شخص تھا پر جو مسلمان یہاں آۓ ہوے تھے وئ سب سادات بھی نہیں تھے زیادہ وئ لوگ تھے جنہوں نے ان امیہ خاندان اور ان کے امیرو گورنروں کی بیعت سے انکار کیا تھا وہ جب راجا داھر کے خلاف جنگ ہوی تو یہاں پہلے سے موجود مسلمان محمد بن عوفی کی سربراہی میں پانچ سو سورا شامل ہوے محمد بن قاسم کی فوج میں
2026-09-25 17:06:19
10
Syed Kamran Abbas gilani :
اصل تاریخ بیان کرنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
2026-09-25 19:09:55
12
Mak :
do you have any authentic source to support your claim
2026-09-25 18:01:07
2
Khawaja Faisal :
درست
2026-09-25 17:32:16
6
Sheroz🥀 :
ہمارے تدریسی کتب میں جھوٹ اسی فیصد ھے
2026-09-25 17:22:33
5
g.ju.g :
muhammad bin qasim r.h
par lakho sallam❤️🥰
2026-09-25 17:15:44
11
Shoukat Jokhio :
بیشک یہ کہانی فتح مکہ سے شروع ہوئی تھی جب منافقوں نے اسلام قبول کیا
2026-09-25 18:44:41
2
The Hoper :
hmara sylabus to pak study ki tra jhoot ka planda ha
2026-09-25 17:28:44
3
kashifbukhari213 :
yes true
2026-09-25 16:39:01
2
@Afzal_Hussain 1214 :
Muhammad bin qasam NY fateh Kia HOTA to port Sindh men talwaren nzar ati Alan na hoty janab
2026-09-25 17:46:49
1
MOON :
راجہ داھر کو سلام
میرا معصومانہ سوال ھے کہ ریاست پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور فیڈرل بیوروکریسی کو 75 سال میں کیوں پتہ نہیں چلا کہ بچوں کو غلط تاریخ پڑھائی جا رہی ھے ؟
2026-09-25 17:10:44
2
Cheezious :
جھوٹ جھوٹ جھوٹ
تاریخی طور پر سفید جھوٹ
2026-09-25 18:06:22
1
sardar Fakhar ali khan :
Bahot achay bil kul theek
2026-09-25 17:44:12
1
Rana joji :
یہ بھی پڑھ لیں اور اپنی ریسرچ پر بھیجیں
2026-09-25 17:59:11
1
Hussaini :
bl kl such hai aap ki baat
2026-09-25 16:59:34
1
القاسم راجپوت رائٹنگ اکیڈمی :
جن سادات کی لوگ بات کرتے ہیں انکےباور محمد بن قاسم کے زمانے میں بہت گیپ ہے ذرا تحقیق کریں کہ تاریخ کو بگاڑنے کی اور اسلام کے ہیرو کو ظالم کہلوانے کی کوشش کیوں جا رہی ہے۔۔۔
2026-09-25 18:41:40
1
AFZAL4982 :
جھوٹ پر مبنی کہانی ہے سب جھوٹ ہے
2026-09-25 19:37:12
1
Waseem Hafeez :
للو پرسات شرما شکریہ انفارمیشن کا
2026-09-25 18:12:10
2
ملک :
فضول بات
2026-09-25 16:25:52
4
To see more videos from user @alirizvi104, please go to the Tikwm
homepage.