@darkangel75572: میری بیٹی… 🥹❤️ تمہیں شاید اندازہ بھی نہیں کہ تم میرے لیے کیا ہو۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ ہو جس کے بغیر میری دنیا ادھوری ہے۔ جب تم مجھے گلے لگاتی ہو تو میری ساری تھکن، سارے دکھ اور ساری پریشانیاں جیسے ایک لمحے کے لیے ختم ہو جاتی ہیں۔ ❤️ تمہاری ہنسی میری خوشی ہے، تمہاری مسکراہٹ میری طاقت ہے اور تمہارا وجود میرے لیے اللہ کی سب سے خوبصورت نعمتوں میں سے ایک ہے۔ 🤲🏻❤️ میری جان، اللہ تمہیں ہمیشہ میرے سامنے خوش، سلامت اور مسکراتا ہوا رکھے۔ آمین۔ 🫂❤️ #foryoupage #bhimber_azad_kasmir