میں صبر کے سفر پر ہوں
اُداس ہوں لیکن مطمئن بھی ہوں
کیونکہ جس کے بھروسے پر ہوں،وہ ہر چیز پر قادر ہے
2026-09-26 15:09:41
5
M yousaf Zargar :
khoda Janta ha is jaga par sar jhokon da Maza he bar ha Yar
2026-09-27 09:27:08
5
Ali Syed :
یااللہ کوئی ایسی راہ پیدا کر مجھے اور میرے بچوں کو اپنے گھر میں بلائیں 😭😭😭😭
2026-09-28 16:46:53
12
khan Suleman :
واہ سبحان اللّٰہ کیا بات ہے زبردست قبیلہ کی طرف منہ کر کے سجدہ کرتے ہیں اور جب سر ہی قبیلہ کے ساتھ لگا کر رب سے باتیں کریں تو کیا ہی کیفیت ہو گی سبحان اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ ہر ایک کے نصیب میں یہ سجدہ لکھ دے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-26 10:45:01
67
Akhlaq Abbasi :
قبلہ صرف قبلہ ہے، مطلب ڈائریکشن ہے، اللہ نے بہت برکتیں نازل فرمائی ہیں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ میں، مسجد اقصیٰ مدینہ میں ہے مسجد نبوی، اللہ نے ان دو مقامات کا قرآن میں ذکر کرتے ہوئی برکتوں والا مقام بیان فرمایا ہے اور فرمایا کہ صبح قرآن پڑھو کہ فرشتے زمین پر اترتے ہیں۔
2026-09-26 03:54:43
33
Irfan 812 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست جناب زبردست 🌹آپ کی آواز میں بہت زیادہ سوز اللہ نے پیدا فرمایا،،،اگر اتنا اچھا کلام میوزک کے بغیر شییر کر دیں ،،،تو آپ اور سامعین گناہ سے بچ جائیں گے،شکریہ
2026-09-26 12:38:14
6
Pretty Aysh :
How lucky 🤲🏻
2026-09-26 10:19:09
6
To see more videos from user @ameeral136, please go to the Tikwm
homepage.