@mateenspeaksoffical: یا علی مدد — حقیقت کیا ہے؟ | mateenspeaksoffical کیا “یا علی مدد” کہنا درست ہے؟ اس ویڈیو میں قرآن و سنت اور اہلِ سنت کے نقطۂ نظر سے اس اہم مسئلے کو آسان اور عام فہم انداز میں سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، لیکن مدد مانگنے کے معاملے میں عقیدہ اور شریعت کی صحیح رہنمائی جاننا بھی ضروری ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے ضرور بتائیں۔ Mateenspeaksoffical #YaAliMadad #HazratAli #Aqeedah #AhleSunnat #IslamicVideo
مولا علی علیہ السلام کو کبھی مشکل ائی ہی نہیں کیونکہ وہ خود مشکل کشا ہے
2026-09-27 07:02:47
90
Rashid Mehmood :
مولا علی علیہ السلام مشکل میں
علی کو پکارتے تھے
2026-09-25 16:21:57
31
داؤد کھاریاں 🚩🖕 :
اللہ کا ایک نام علی بھی ہے🥰
2026-09-26 11:53:28
20
furqan_elahi1 :
Allah ko pukartey they or Allah ki ata se Ali bhi madad ker saktey hain
2026-09-25 16:04:13
32
MeیزaAb عli :
Molana sb apko Hassan Allahyari sb yad kr rhe hy
2026-09-25 16:58:17
26
ســــــــــلونی ســــــــلونی :
میرا سوال آپ پر ہے کہ کیا حضرت موسیٰ علیہ السّلام نے اللّٰہ رب سے اپنا مدد گار مانگا تھا اور اسی طرح حضرت محمد ص نے اللّٰہ رب العالمین سے اپنا مددگار مانگا اور مولا علی علیہ السلام کی صورت میں اللّٰہ رب العزت نے ختمی مرتبت ص کو اپنا مددگار دیا تم مانو یا نہ مانو اس سے فرق نہیں پڑتا
2026-09-26 02:10:35
31
Pak Army :
آپ ٹینشن نہ لو
ھمارا ان کے بغیر گزارا نہیں
حق دا امام یا علی
2026-09-30 14:45:13
11
RANASHANI 512 :
2026-09-25 17:02:39
32
Rana Ameer ALi Rajpo :
o Bhai Jo mushkil kusha ho usko koi mushkil ati nahi
2026-09-25 16:36:59
7
ammarebad2 :
جب علی کو مشکل پیش آتی تھی وہ جس اللّٰہ کو پکارتے تھے الحمدللہ ھم اس اللّٰہ کو پکارتے ھے علی وارث اللّٰہ ھمارا وارث بھی اللّٰہ
2026-09-25 16:35:59
34
Haider Ali Chandio💔 :
وہ آیتِ ولایت ہے، سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 55
*عربی میں:*
إِنّمَا وَلِيّكُمُاللّهُوَرَسُولُهُوَالّذِينَآمَنُوا الّذِينَيُقِيمُونَالصّلَاةَوَيُؤْتُونَالزّكَاةَوَهُمْرَاكِعُونَ*اردو ترجمہ میں:*
"تمہارا ولی تو بس اللہ ہے اور اس کا رسول اور وہ ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالتِ رکوع میں زکوٰۃ دیتے ہیں۔"
2026-09-26 16:13:53
7
شَبیۂ الُحَسن کیانِی :
علی ء جل جلالہ اللّٰہ جل جلالہ
2026-09-27 17:13:22
6
Syed Fareed Uddin Peerzada :
علی کعبہ میں جلوا گر ھوئے خدا نے علی کی عظمت بیان کردی🙏
2026-09-26 07:16:31
9
Saqib Zehri :
چھا گیا ھے . . زندہ اباد
زبانیں ہی بند ہو گہی ہیں
2026-09-25 16:00:22
6
PUREELLA'S :
نعرہ حیدری ❤️
2026-09-26 15:13:29
7
Afrit jinnat :
صرف اللہ مدد
2026-09-29 09:32:25
7
naxir :
یہ نعرہ ہماری جان ھے۔ ہمارا ایمان ھے۔ یا علی ع مدد۔
2026-09-26 15:24:39
6
❗Ma کشمیری dAshRathGarH🍁🚩🙌 :
یا اللہ مدد
2026-09-26 17:25:34
10
suleman :
صرف یااللہ مدد
2026-09-27 07:21:23
34
اعـــــوانـــــڑ 🔥 :
only ya Allah madad 🥰
2026-09-25 18:48:27
5
یاامام زمانہ کےانتظار میں جیتے :
سب سے پہلے جواب یہ سنیے کہ جنگ خیبر میں سب موجود تھے پھر خدا نے کہا اسے پکا جس کو تم نے میرے گھر سے لیا ہے پھر اغاز ناد علی کا ہوا تم ہم سے کہتے ہو کہ ہم مدد کیوں مانگتے ہیں جبکہ خاتم النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی ناد علی پڑھ کے علی کو بلایا تھا
2026-09-29 04:11:38
9
Naseem Ahmed :
only Allah maded
2026-09-26 10:02:58
6
Aijaz Ali Magsi :
بلکلدرست
2026-09-25 17:41:44
1
มาฮี :
swal hy Hazra Ali R.A na kisa pukara koi jwb Hy to do
2026-10-03 08:56:02
1
A ki hun yar :
ya ali madad
2026-09-28 04:16:36
1
To see more videos from user @mateenspeaksoffical, please go to the Tikwm
homepage.