@faizan105newfriend1: بچپن میں خواب بہت تھے ۔بڑے ہوے تو زندگی نے سب کا حساب لے لیا۔کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں ۔۔پھر اچانک ایسے چلے جاتے ہیں ۔جیسے ہم کبھی ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں ہم اونہے بھولنے کی کوشش تو کرتے ہیں مگر ہر خاموش لمحہ ان کی یاد دلاتا ہے ۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں ۔بس دل میں ایک عجیب..... سی خوشی ہے نہ پہلے جیسی خوشی رہی نا کسی چیز کا انتظار ۔ بس مسکرا لیتے ہیں تا کہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں ،ورنہ اندر سے تو بہت کچھ کب کا ٹوٹ چکا ہے ۔💔🥀