پاکستان کے کسی بھی شہر کسی بھی مارکیٹ میں چل جاؤ تو اس کا ایک ہی جملہ ہوگا بہت برا حالات ہے
2026-09-26 13:02:16
53
abdulwaheed :
hr traf yehi haal hi
2026-09-26 08:50:50
0
Asghar Raeese :
السلام علیکم جی یہ جو بھائی کہہ رہے ہیں نا خدا کی قسم حرف بھائی حرف صحیح کہہ رہے ہیں میرا بھی یہی حال ہے میں راز کھا گیا ہوں اپنی ابھی یہ حال ہے کہ کل جمعہ کا دن تھا اور میری بسم اللہ نہیں ہوئی ہول سیل کا ہمارا کام ہے نار کلی میں سیل ٹاور میں اور اج ہم دکان پہ ہی نہیں گئے کہ 500 روپے کا موٹر سائیکل میں تیل تو بچاؤ گھر بیٹھ کے یہ حال ہو گیا ہے خدا ان حکمرانوں کو غرق کرے جنہوں نے ہمارا یہ حال کر دیا ہے
2026-09-26 08:29:17
34
♠ z𝕀ᗩ ᗰεĦmᗝØ𝐃 ♞ :
ساری زندگی ان تاجروں سے یہی سنا ہے کاروبار نہیں ہے مگر بنگلے ہیں بچوں کی شادی پر کروڑ لگا دیتے ہیں نئے ماڈل کی کاریں ہیں مگر رونا پیٹنا ختم نہیں ہوتا
2026-09-26 11:13:18
6
pari’z attire :
Yes everywhere
2026-09-26 15:12:29
0
🇵🇰ملکــ سفیراحمد_ٹانڈہ :
ہم صبح 8:30 بجے آۓ ہیں دوکان پر ابھی 3:30 تک 200 روپیہ ہوا بس
2026-09-26 10:33:46
27
⚠️ It's Pathan :
پاکستان کی ناجائز حکومت سے گزارش ہے کہ مہنگائی اور زیادہ بڑھائیں تاکہ ہم عوام کی غیرت جاگ سکے😏
2026-09-26 15:38:44
8
𝐌𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐒𝐚𝐡𝐛 :
واقعی حد ہو گئی ایسے برے حالات مینے نہیں دیکھے اپنی زندگی میں موتی بازار گجرات 😔
2026-09-26 13:25:39
13
Hajveri Farm Lahore :
Allah pak bs Reham kr dy
2026-09-26 07:21:26
32
Imran Khan :
2026-09-26 12:15:27
8
❤️Jiya ka hun yaar♥️ :
کام نہیں ہے
2026-09-26 07:55:05
16
M yasir Musani :
عوام مجرم ہے جو اپنے حق کے لئے باہر نہیں نکلتی
2026-09-26 10:18:00
8
محمد عدنان اکرم :
بیڑا غرق کر دیا ہے اس حکومت نے 💯
2026-09-26 08:48:33
7
👑 M A M B A 🔥 :
Na shukri mat kray bhai jis haal may hai allah ka shukar ada kray
2026-09-26 10:04:55
11
Mr. WaQas :
Sab ka yea hi haal hai
2026-09-26 07:33:52
8
Athra Arian😎 :
bhai is ma sarkar k...kia qasoor ha bhai g mujhe ap ma sa koi bata sakta ha
2026-09-26 09:13:32
0
Owais hashmi 😘😘💘💘💘 :
shukar karo bill ki tarf sy sakon hai
2026-09-26 14:58:02
0
Arslan Sheikh :
same situation 😢😢
2026-09-26 08:56:29
3
Ahmi ❤️🩹✨ :
hm 70 saal sey business kr rhey sachi ase halat zindgi mey nhi dekha
2026-09-26 16:21:18
4
To see more videos from user @goonj.digital, please go to the Tikwm
homepage.