انشاللہ ہم آہگے وہا بازار میں وادا ہے میرا انشاللہ 🥰
2026-09-27 06:50:20
2
user71120715946077 :
BeShak
2026-09-26 15:59:10
0
نورِ قمر 🖤🎀 :
کھوٹے سکے وہیں پے چلتے ہیں 🥹❤️🩹
2026-09-26 05:38:50
8
Faisal :
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز