آنکھوں سے گرتے ہوئے آنسو صرف پانی کے قطرے نہیں ہوتے، یہ اُن احساسات کی زبان ہوتے ہیں جنہیں انسان لفظوں میں بیان نہیں کر پاتا۔ کبھی یہ کسی کی جدائی کا درد ہوتے ہیں، کبھی بےقدری کا، اور کبھی اُن خوابوں کا ماتم جنہیں دل نے بہت محبت سے سجایا ہوتا ہے۔کچھ آنسو لوگوں کے سامنے نہیں بہتے، بس تنہائی میں خاموشی سے آنکھوں سے نکلتے ہیں۔ کیونکہ ہر درد سنانے کے لیے نہیں ہوتا، کچھ درد انسان اپنے رب کے سامنے رکھ دیتا ہے۔ اور اللہ وہ آنسو بھی دیکھتا ہے جنہیں دنیا سے چھپا کر بہایا جاتا ہے۔ 🤲🏻
2026-09-25 23:49:45
2
🦋A ن wa ر 🦋S h ھ z a د🦋 :
اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
2026-09-25 21:04:49
3
Asia sheldy 💋💋💋💋💋🌷🌷🌷 :
assalamu alaikum yah to sach hai aapki yah to hai zaalim💓💓😭😭😭😭😭