@jtrmedia_official: خودکش بمبار ہمیشہ نوجوان ہی کیوں ہوتے ہیں؟ KHWARIJ Slogan VS. Reality | S1 Epi_6 کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ چودہ سو سال پہلے کے خوارج سے لے کر آج کے خودکش حملہ آوروں تک... ہر دہشت گرد گروہ کا آسان ترین شکار اور ایندھن صرف اور صرف 'ناپختہ عمر کے نوجوان' ہی کیوں بنتے ہیں؟ رسول اللہ ﷺ نے اس کی کیا ہو بہو نشانیاں بیان فرمائی تھیں؟ نشریات کے اوقات: ہر بدھ، جمعرات اور جمعہ: رات 8:30 بجے 🔔 اسلام کی اصل اعتدال پسند تاریخ اور انتہا پسندی کے فکری سدِباب پر مبنی اس خصوصی سیریز کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے چینل کو فالو کریں۔ #CounterExtremism #KhwarijSloganVSReality
ماشاءاللہ آپ حدیث قرآن سے آپ اچھا سبق دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤️❤️❤️❤️
2026-09-25 16:44:00
8
muhammad usman :
بہترین معلومات فراہم کی آپ نے جزاک اللہ خیرا
2026-09-25 17:44:44
5
Umar Farooq :
آپ کے آرمی چیف جرنیل وغیرہ جنگ پر نکلتے ہیں
2026-09-26 15:44:39
0
اویس لاشاری بلوچ :
mashallah
2026-09-25 19:52:34
2
Inayut :
🥰🥰🥰 zabardast
2026-09-25 21:57:34
1
jinaat :
جزاک اللہ خیر سلامت رھیں سر 🤲🏻
2026-09-25 20:00:38
1
saat lashari :
jazakalah Kher
2026-09-25 16:47:36
2
user447283 :
جزاک اللّہ
2026-09-25 17:11:19
1
sunny ☀️ :
زبردست
2026-09-28 13:57:36
0
Nasir Mahmood :
2026-09-27 01:20:07
0
Lawang Afgha🥀 :
😂
2026-09-25 18:45:32
0
Haris Khan :
mashallah
2026-09-27 03:53:47
0
Malik Ibrahim Awan :
❤️👍
2026-09-25 16:01:56
2
Snowwhite :
2026-09-27 01:43:19
0
Ameer :
Thanku
2026-09-25 17:18:10
1
Mubin Shamsi :
👍👍👍💯💯✅✅
2026-09-27 10:26:58
0
unknown introvert :
jazakallah Bhai 💯✨
2026-09-26 12:31:40
0
Z. J khan :
good sar
2026-09-26 10:24:00
0
khan2924 :
agar pakistan Soviet union or Afghanistan k darmian me interfere nahi krta or Afghanistan k khilaaf America ko bases nahi Deta Afghanistan se kabi ese log nahi aaty na he Balochistan or kpk se ese log aaty
2026-09-29 10:18:16
0
ali :
Right
2026-09-25 21:27:37
1
Umar Farooq :
خوارج اور ان کے افکار پر ضرور بات کریں، لیکن ذرا اس پہلو پر بھی تو بات کریں کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی و ریاستی نظام میں اسلام اور قرآن و سنت کی بالادستی عملاً کہاں اور کس حد تک قائم ہے؟
حکومت، پارلیمنٹ، عدالتوں اور ریاستی اداروں کے کردار پر بھی تو بات ہونی چاہیے۔ جب اللہ کے نازل کردہ نظام اور احکامِ شریعت کے بجائے انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین اور پارلیمانی اکثریت کو فیصلہ کن حیثیت حاصل ہو، تو اس مسئلے پر آپ کی کیا رائے ہے؟
آپ کو صرف وہ لوگ کیوں نظر آتے ہیں جو حکومت یا موجودہ نظام کے خلاف کھڑے ہیں؟ ان ریاستی پالیسیوں اور عملی اقدامات پر بھی گفتگو ہونی چاہیے جو آپ کے نزدیک اسلام کی تعلیمات سے متصادم ہیں۔
اگر مقصد واقعی اصلاح اور دین کی سربلندی ہے تو پھر تنقید کا معیار سب کے لیے ایک ہونا چاہیے۔ صرف ایک فریق کو مسلسل موضوعِ تنقید بنانا اور دوسرے فریق کے کردار پر خاموش رہنا بھی تو قابلِ غور سوال ہے۔
2026-09-26 15:42:51
2
Beba Munda🔥 :
YOU ARE RIGHT BROTHER
2026-09-25 18:03:44
1
Snowwhite :
2026-09-27 01:43:27
0
To see more videos from user @jtrmedia_official, please go to the Tikwm
homepage.