@hazratzoliha01: #support #parachinar_ #viralvideo #HAZRÂTZOLIHAOFFICIAL #parachinar_ پاڑچنار پاڑچنار کے ایک چھٹی بچی کیا اس کی دل میں پتھر ہے کیا اس کی دل میں کوئی ارمان نہیں ہوگا کیا یہ کل کی شوق نہیں رکھتی کیا یہ اس کی دل نہیں چاہتی کہ میں اپنی عمر کی بچوں کے ساتھ کھیلو ہائے غریب 🥺 😭😭😭😭😭😭
please 🙏🏼🥺
میں اپ لوگوں سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ بازار میں جو کوئی غریب مل جائے یا ایسے کوئی لڑکی ہو یا لڑکا ہو تو پلیز اس کے ساتھ جتنا تعاون ہو سکے اس کے ساتھ مدد کر لوں کیونکہ اس رب کریم کی در میں کوئی کمی نہیں تو پلیز جو جتنا بھی ہو اس لڑکی کے ساتھ بارپور تاوان کر لے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ہمارے معاشرے کا بھی عجیب حال ہے؛
ہم مولا علیؑ کے ماننے والے ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں،
💔😭😭😭
مولا علیؑ نے ہمیں یتیموں، مسکینوں اور محتاجوں کا خیال رکھنا سکھایا ہے؛
پھر ہمارے دل اتنے بےحس کیوں ہو گئے؟ 💔😭
2026-09-25 17:59:20
2
✯彡 𝕳𝖆𝖎𝖉𝖊𝖗 𝖐𝖆𝖟𝖒𝖎𝖊彡✯ :
کیا اس ننھی بچی کا دل پتھر کا ہے؟ نہیں، اس کے سینے میں بھی ویسا ہی معصوم دل دھڑکتا ہے جیسا ہماری بچیوں کا۔ اسے بھی اچھے کپڑے پسند ہوں گے، اسے بھی کھلونوں کی خواہش ہوگی، اسے بھی اپنی ہم عمر بچیوں کے ساتھ کھیلنے، ہنسنے اور خوش رہنے کا دل کرتا ہوگا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارے بچے اپنی خواہشیں زبان پر لے آتے ہیں اور غربت میں پلنے والے بہت سے بچے اپنی خواہشیں دل میں دفن کرنا سیکھ جاتے ہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں کہ اس کے پاس چیزیں کم ہیں، بلکہ یہ ہے کہ شاید اتنی چھوٹی عمر میں اسے یہ سمجھ آ گئی ہے کہ ہر خواہش مانگنے کے لیے نہیں ہوتی۔ خدا کے لیے ایسے بچوں کو صرف غربت کی تصویر نہ سمجھیں، ان کے اندر بھی خوابوں سے بھری ایک پوری دنیا ہوتی ہے۔ 🥹
2026-09-25 18:39:37
1
▄︻デغمگین᭄₂⁵⁶══━一 :
2026-09-25 17:55:57
1
♕︎باغی —🕊️— 𝐌𝐨𝐍𝐨 ♕︎ :
🥹🥹🥹
2026-09-25 17:37:52
1
𝑳𝒐𝒏𝒆メ𝑵𝒂𝒔𝒓𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 🐺 :
inshallah pa hpalu was mutabiq ba wrsa madad kawum inshallah sa number send koy
2026-09-25 18:15:37
1
👻زنہ تہ سرکار💪 :
غربت دے💔🌺
2026-09-25 16:01:53
1
𝐞𝐫𝐞𝐧 :
Alhamdulillah daily earning 0 dollar 💲.
2026-09-25 17:34:08
0
Sadoo Jan تنہا 💝🩹 :
Wa Qarban 😢
2026-09-25 19:08:03
0
⚰️🤲🏼 :
"غریب کا درد وہی سمجھتا ہے، جس نے خود درد سہا ہو۔" 🖤🥀😭😭💔💔
2026-09-25 17:53:49
1
♕︎باغی —🕊️— 𝐌𝐨𝐍𝐨 ♕︎ :
Hayeee 🥹❤️🩹
2026-09-25 17:38:04
1
♕︎باغی —🕊️— 𝐌𝐨𝐍𝐨 ♕︎ :
😓🫀
2026-09-25 17:38:33
1
🥷 𝘿𝙧𝙚𝙖𝙢𝙚𝙧 🥷 :
Hyeee 😣🥹
2026-09-25 19:05:42
0
🏴☠️آنا پرست 508 :
💔
2026-09-25 18:52:24
0
زين :
Halal kamana buhot mushkil hota hia jarrr shareene hori 💔😭
2026-09-25 18:49:43
2
mahDvi :
2026-09-25 19:07:21
0
🇵🇰ZUhair.abbas🇮🇶 :
💔🤲🥹
2026-09-25 18:58:02
0
≛⃝𝚃𝙾𝚘𝚁 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁𝄟 :
2026-09-25 19:01:24
0
To see more videos from user @hazratzoliha01, please go to the Tikwm
homepage.