@fajarraajput: انتظار ہے مجھے اُس دن کا… جب میری دعاؤں کو قبولیت ملے گی، جب میرے انتظار کی آخری گھڑی گزرے گی، جب آپ میرے سامنے آ کر صرف اتنا کہیں گے، "بس، ختم ہوا انتظار… آرہا ہوں میں آپ کو لینے، محترمہ۔" شاید اُس لمحے میری آنکھیں خوشی سے نم ہوں گی، دل کو یقین ہی نہیں آئے گا کہ جس دن کا اتنا عرصہ خواب دیکھا، جس کے لیے نہ جانے کتنی دعائیں مانگیں، وہ دن آخرکار آ ہی گیا۔ میں چاہتی ہوں وہ دن صرف آپ کے آنے کا دن نہ ہو، بلکہ ہماری محبت کے ایک خوبصورت رشتے میں بدل جانے کا دن ہو؛ وہ دن جب آپ مجھے اپنی زندگی کا حصہ بنانے، مجھے اپنا نام دینے، اور میرے ہاتھ کو ہمیشہ کے لیے اپنے ہاتھ میں تھامنے آئیں۔ پھر یہ انتظار، یہ فاصلے، یہ بےقراری سب پیچھے رہ جائیں… اور میں دل ہی دل میں بس یہی سوچوں کہ جس شخص کو میں نے دعاؤں میں مانگا تھا، آج وہ مجھے اپنا بنانے آیا ہے۔ پھر آپ کے ساتھ صرف ایک نئی زندگی شروع نہ ہو، بلکہ میری ہر دعا کا ایک خوبصورت جواب شروع ہو… ایک ایسا ساتھ جسے میں دنیا میں بھی مانگتی رہی اور جنت تک بھی آپ ہی کے ساتھ کی دعا کرتی رہی۔ 🤍 ꧁ فجر راجپوت ꧂ #fyp #viral #trending

Fajjar Raajput
Fajjar Raajput
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 16:00:25 GMT
7228
296
3
258

Music

Download

Comments

ahsaanali0228
,{Ahsaan Mughal}⚔️⚔️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-25 17:01:39
0
aliraza1234gmail.com
saim Ali :
❤️❤️❤️
2026-09-25 16:08:13
0
adish.bhatti84
Adish bhatti :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-26 10:11:52
0
To see more videos from user @fajarraajput, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About